
کیا عین مسجد میں سیڑھی بنائی جاسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجدکے برآمدے میں نمازپڑھی جاتی ہے جوکہ عینِ مسجدہے ،اب نئی تعمیر میں برآمدے سے مسجدکے ہال کی چھت پرجانے کے لئے برآمدے میں (جوکہ عینِ مسجدہے)سیڑھی بنائی جاسکتی ہے؟ سائل:محمدوسیم قادری(فیصل آباد)
ماں باپ اولاد کے ساتھ بد سلوکی کریں تو اولاد کے لیے حکم
سوال: اگر کوئی ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرنا چاہتا ہے لیکن ماں باپ دماغی مسئلہ یا کسی اور وجہ سے بدسلوکی کر ڈالتے ہیں، تو اب اولاد کو کیا کرنا چاہیئے؟
ایک کا مال ہو اور دونوں شریک مل کر کام کریں تو جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا ایک دوست ہے، ہم دونوں ساتھ مل کر ایک ریسٹورینٹ کھولنا چاہتے ہیں، لیکن اس کے پاس فی الحال انویسٹمنٹ بالکل نہیں ہے، اس لئے اس کام میں ساری انویسٹمنٹ میری ہو گی، ہم دونوں مل کر برابر ، برابر کام کریں گے، اور نفع ونقصان بھی برابر برابر تقسیم کریں گے، کیا ہمارا اس طرح پارٹنرشپ کرنا ، جائز ہے؟
جواب: مسئلہ اس بات پرد لالت کرتاہے کہ عورت کو بلا ضرورت اجنبی لوگوں کے سامنے اپنا چہرہ کھولنا منع ہے۔ (ارشاد الساری الی مناسک الملا علی القاری، فصل فی احرا...
مدرسے کاچندہ ذاتی استعمال میں لانے کاحکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے مدرسہ بنایاہے اورلوگ اس مدرسہ میں چندہ دیتے ہیں توکیاوہ شخص جس نے مدرسہ بنایاہے مدرسہ کاروپیہ اپنے ذاتی استعمال میں لاسکتاہے؟ سائل: مولاناطارق صاحب(فیصل آباد)
پلیٹ میں بچ جانے والے کھانے کو پھینکنا
جواب: مسئلہ: اسراف کہ ناجائزوگناہ ہے صرف دوصورتوں میں ہوتاہے ،ایک یہ کہ کسی گناہ میں صرف واستعمال کریں دوسرے بیکارمحض مال ضائع کریں۔" (فتاوی رضویہ، ج 01، حص...
جو مسجد چھوٹی پڑچکی ہو کیا اس جگہ کو بیچ کر دوسری جگہ خرید سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک جگہ کافی طویل عرصہ سے مسجدبنی ہوئی ہے اوروہ گورنمنٹ سے رجسٹرڈبھی ہےلیکن اب وہ چھوٹی پڑچکی ہے کیااس جگہ کوفروخت کرکے اسی علاقہ میں کسی اورجگہ مسجدبناسکتے ہیں؟ سائل:سرورخان(فیصل آباد)
مدرسے کے لئے پلاٹ دینے کے بعد کیا واپس لے سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے ایک پلاٹ مدرسہ کے لئے وقف کیااورقبضہ بھی دے دیالیکن پیسے نہ ہونے کی وجہ سے تین چارسال تک اسے بنایانہ جاسکااب زیدکہتاہے کہ میراپلاٹ مجھے واپس کردومیں اپنے ذاتی استعمال میں لاؤں گایامدرسہ کے علاوہ کسی اورمصرف میں صرف کردوں گا،کیازیدوہ پلاٹ واپس لے سکتاہے یاکسی اورمصرف میں صرف کرسکتاہے؟ سائل:محمدفیاض(فیصل آباد)