
جعلی بینک اسٹیٹمنٹ بنوانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ جب کسی طالبِ علم کو بیرون ملک تعلیم کے سلسلے میں جانا ہوتا ہےتو بسا اوقات جس تعلیمی ادارے میں داخلہ مقصود ہوتا ہے، اس ادارے کی جانب سے اسٹوڈنٹ یا اس کے سرپرست کا اکاؤنٹ بیلنس اور اسٹیٹمنٹ سیکیورٹی کے طور پر چیک کیا جاتا ہے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ وہ ادارے کی فیس افورڈ کرسکتا ہے یا نہیں؟ اب ان میں بعض لوگ وہ ہوتے ہیں جو کہ فیس تو افورڈ کرسکتے ہیں لیکن ان کے اکاؤنٹ کی ٹرانزیکشن اور بیلنس ادارے کے مطلوبہ لیول کے مطابق نہیں ہوتی، ایسے لوگ ایڈمیشن کے لئے بینک سے جعلی اسٹیٹمنٹ بنواتے ہیں اور بینک کی مدد سےمطلوبہ رقم کچھ عرصے کے لئے اپنے اکاؤنٹ میں رکھواتے ہیں، یہ رقم انہیں بینک مہیا کرتا ہے، لیکن یہ صرف اکاؤنٹ میں شو کرنے کی حد تک ہوتا ہے، کلائنٹ اس رقم کو کسی طرح استعمال نہیں کرسکتا، حتی کہ اس کا اے ٹی ایم کارڈ وغیرہ بھی بینک اپنے پاس رکھ لیتا ہے۔ اس سروس پر کلائنٹ بینک کو کچھ فیصد رقم ادا کرتا ہے، پوچھنا یہ تھا کہ اس طرح جعلی اسٹیٹمنٹ بنوانا اور اکاؤنٹ میں رقم شو کروانا کیسا ہے؟ نیزمذکورہ فعل پر کلائنٹ کا بینک کومخصوص رقم دینا جائز ہے؟
بہنوئی عارضی محرم ہوتا ہے، اس کے ساتھ خاتون عمرہ پر جاسکتی ہے یا نہیں
جواب: وغیرہ ظاہر ہوتے ہوئے اس کے سامنے آنا سخت ناجائزو حرام ہےبلکہ جوان عورت کا اجنبی مرد سے چہرے کا پردہ بھی لازم ہے۔ بہنوئی کو عارضی محرم سمجھنا سخت غلطی ...
ام عمارہ نام رکھنا اور اس کا مطلب
جواب: وغیرہ رکھی تو بعض مشائخ کے نزدیک مکروہ ہے کیونکہ اس بیٹے کاکوئی بیٹا نہیں ہے، جس کا نام بکر ہواور یہ اس کا باپ کہلائے، اور صحیح یہ ہے کہ اس میں کوئی ح...
عورت کو حمل کے دوران خون آجائے، تو کیا وہ حیض ہوگا
جواب: وغیرہ سے متعلق تفصیلی فرض علوم اور مسائل جاننے کیلئے دار الافتاء اہلسنت کی مطبوعہ کتاب ”خواتین کے مخصوص مسائل“پڑھیں، یہ کتاب مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی ...
حیض کی حالت میں حدیثِ قدسی پڑھنے کا حکم؟
جواب: وغیرہ ) کے ساتھ چھونے میں بلا اختلاف کوئی حرج نہیں۔(البنایۃ شرح الھدایۃ، جلد 1، صفحہ 652، دار الکتب العلمیہ ، بیروت ) صدرالشریعہ مفتی محمد امجد ع...
جس جانور کے ساتھ بدفعلی کی گئی ہو،اس کا دودھ پینا
جواب: وغیرہ میں ہے، یہ حکم اس جانور کے متعلق ہے جس کو کھایا نہیں جاتا، اور اگراس کو کھایا جاتا ہوتو کھانا جائزہے، امام صاحب کے نزدیک اور صاحبین نے فرمایا اس...
باپ کے چچا زاد بھائی سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: وغیرہ کوئی اور وجہ ممانعت نہ ہو؛ کیونکہ اس کی حرمت شرع سےثابت نہیں کہ حرمت کے اصولوں میں یہ قاعدہ مذکورہ ہے کہ اپنی اصل بعیدکی فرع بعیدحلال ہوتی ہے (ج...
جدہ رہنے والے کا بغیر احرام مکہ مکرمہ جانا
جواب: وغیرہ کچھ نہیں ہے۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ: جدہ، حِل میں ہے(یعنی میقات کے اندر اور حرم سے باہر ہے) اورحِل کے رہنے والے کے بارے میں حکم شرعی یہ ہے اگر و...
نماز میں سلام کا جواب دینے کا حکم
جواب: وغیرہ میں مشغولیت ہوتی ہے اور یہ کلام الناس سے مانع ہے ۔۔۔ اور اکثر علماء کرام کا یہی موقف ہے کہ نماز میں زبان سے سلام کا جواب دینا مفسداتِ نماز ...
طلاق یافتہ ممانی سے نکاح کر نے کا حکم
جواب: وغیرہ بھی نہ پائی جارہی ہو۔ اللہ پاک نے محرمات کو بيان کرنے کے بعد فرمايا: (وَ اُحِلَّ لَكُمْ مَّا وَرَآءَ ذٰلِكُمْ اَنْ تَبْتَغُوْا بِاَمْوَالِكُمْ)...