
جواب: شرعی قباحت نہیں ۔ فتاوی رضویہ میں ہے "تمام نام جن میں اسمائے محبان خدا کی طرف اضافت لفظ غلام ہوں سب کاجواز بھی قطعاً بدیہی ہے۔۔۔۔۔اﷲ عزوجل فرماتا...
کیا حرام مال سے بنی دکان سے خریداری کرنا جائز ہے
جواب: شرعی طور پر جائز و حلال ہے کہ اول تواس نے جس مال سے دوکان میں مال ڈالا، خاص اس کے متعلق حرام کاعلم ہونابہت دشوارہے، زیادہ سے زیادہ یہ ہوسکتاہے کہ اس...
کیا احرام باندھتے وقت عمرہ کی نیت ضروری ہے؟
جواب: شرعی فقیروں کو دے دے، خود نہیں کھا سکتی۔ لباب المناسک میں احرام کی نیت کے متعلق ہے: ”من نوى الإحرام من غير تعيين حجة أو عمرة صح ولزمه وله أن يجعل...
حج و عمرہ پر تجارتی سامان لے کر جانا کیسا؟
جواب: شرعی وقانونی خرابیوں سے بچتے ہوئے جائزسامان تجارت ساتھ لے کرجانے میں حرج نہیں جبکہ اس کی وجہ سے حج وعمرہ کے افعال کی ادائیگی میں کوئی فرق نہ آئے۔ ...
جواب: شرعی زندہ کے ستر کو دیکھنا جائز نہیں، اسی طرح میت کے ستر عورت کو دیکھنا بھی جائز نہیں ہے۔ میت کا ستردیکھنے کی ممانعت سے متعلق سنن ابی داود، سنن ابن م...
قربانی کی کھال مسجد کو دینا کیسا؟ قربانی کی کھال مصارف
جواب: شرعی کو مالک بنانا ضروری نہیں، کہ تملیکِ فقیر زکوۃ اور بعض صدقاتِ واجبہ میں شرط ہے، ہر صدقۂ واجبہ میں بھی لازم نہیں، جیسے کفارۂ صیام و ظہار و یمین میں...
قرض خواہ کا انتقال ہونے پر قرض کے پیسوں کا حکم
جواب: شرعی فقیر(یعنی مستحقِ زکوۃ مسلمان )کودے دیں یاکسی اورنیک کام مثلامسجد،مدرسہ یاقبرستان وغیرہ کے لیے دے دیں ،پھراگرکبھی ورثاملیں اوروہ صدقہ پرراضی نہ ہ...
مسافر و مریض کا رمضان کے علاوہ روزہ رکھنا
جواب: شرعی اور مریض اگر رمضان شریف میں نفل یا کسی دوسرے واجب کی نیّت کریں تو جس کی نیّت کریں گے، وہی ادا ہوگا ،رمضان کا ادانہیں ہوگا کیونکہ مسافر ومریض سے...
جواب: شرعی دلائل کی روشنی میں اس کے متعلق اتنایقین ہوکہ اس کی ادائیگی کے بغیرانسان بری الذمہ نہیں ہوسکتا،اب اگروہ کسی عبادت کے اندرفرض ہے، تواسے یقین ہوتاہے...
زیدان کے معنی اور محمد زیدان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: شرعی طور پر”محمد زَیدان حسین“نام رکھنا درست ہے، کیونکہ”زَیدان“(زاء کے زبر کے ساتھ)کا معنی: "بڑھنا اور زیادہ ہونا ہے نیزیہ نیک بندوں کے ناموں میں سے بھ...