سرچ کریں

Displaying 2781 to 2790 out of 2802 results

2781

بچے کا نام طائر رکھنا

سوال: "الطائر" نام رکھنا کیسا ہے؟ میں اس کے معانی بھی جانتا ہوں اور مجھےیہ بھی پتا ہے کہ انبیائے کرام علیہم الصلوۃ و السلام اور بزرگانِ دین کے نام پر نام رکھنا چاہئے۔ بس یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

2781
2782

بیٹیوں کے گھر سے کھانا کھانے کا حکم

سوال: کچھ لوگ بیٹیوں کے گھر سے کھانا نہیں کھاتے اور کہتے ہیں کہ یہ دین میں جائز نہیں اور ان کے گھر کا پانی پینا بھی حرام ہے، یہ سوچنا اور ایسا کرنا کیسا؟

2782
2783

میرم نام کا معنی اور حکم ؟

سوال: میرم کا معنی کیا ہے اور یہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

2783
2784

آلہ لگا ہونے کی صورت میں کان کا مسح نہ کرنا کیسا؟

جواب: دلال بوزنہ علی کراھۃ مسحہ کما قال الترمذی فی جامعہ و من کرھہ انما کرھہ من قبل انہ قیل ان الوضو یوزن، فھٰذا الحدیث مع تصریحہ بالوزن نص علی نفی الکراھۃ ...

2784
2785

مُستحاضہ کا قرآن کو ٹچ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کیا اسلامی بہن حالتِ استحاضہ میں وضو کر کے قرآن حکیم کو چھو سکتی ہے؟

2785
2786

صفر کے مہینے میں مہندی لگانے کا حکم

جواب: تے ہوئے دوسرے مہینوں میں مہندی لگا سکتے ہیں، اسی طرح صفرکے مہینے میں بھی لگا سکتے ہیں، غرض کسی مہینے کو مہندی کے جواز و عدم جواز میں کوئی دخل نہیں ہے۔...

2786
2787

بچی کا نام مہر النسا رکھنا

جواب: توں کی شفقت وغیرہ ہے۔ اس معنی کے لحاظ سے بچی کا نام "مہر النسا" رکھنے میں حرج نہیں ہے۔ البتہ! بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ و س...

2787
2788

ڈاکومنٹس وغیرہ میں بچوں کی عمر کم لکھوانا

جواب: ت میں منع کیا گیا ہے۔ المعجم الکبیر للطبرانی میں حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم نے ارشاد فرما...

2788
2789

شادی کی وجہ سے داڑھی ایک مشت سے چھوٹی کروانا

سوال: شادی کروانی ہے تو وہ بول رہے ہیں کہ شادی سے پہلے داڑھی تھوڑا کم کرلیں، بعد میں پھر رکھ لیجئے گا، کیا ایسا کرنا درست ہے؟

2789
2790

بچی کا نام تَطْہِیر رکھنا

سوال: بچی کا نام تَطْہِیر رکھنا کیسا ہے؟

2790