سرچ کریں

Displaying 2821 to 2830 out of 3345 results

2822

آئینہ دیکھتے وقت پڑھی جانے والی دعا

موضوع: آئینہ دیکھتے وقت پڑھنے کی دعا

2822
2823

آئینے میں اپنا چہرہ دیکھتے وقت پڑھی جانے والی ایک دعا

موضوع: آئینے میں چہرہ دیکھتے وقت پڑھنے کی دعا

2823
2824

عورت کا دوسری عورت سے پردہ کرنے کے احکام

جواب: پڑھنے کے ساتھ ساتھ بالکل فری ڈاون لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے۔ مفید معلومات کیلئے مختصر رسالہ "عورت اور پردہ" بالکل فری ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔...

2824
2825

مرغ کی اذان سن کر یہ دعا پڑھی جائے

موضوع: مرغ کی اذان سن کر پڑھنے والی دعا

2825
2826

برطانیہ میں رہنے والے کا پاکستان میں دفتر بنا کے کام کرنے کا حکم

سوال: ایک شخص برطانیہ میں قانونی طور پر مقیم ہے اور وہاں پر قانونی طور منظور کروا کر کاروبار کر رہا ہے، لیکن اس نے لکھنے، پڑھنے کے کام کے لئے پاکستان میں دفتر بنایا ہوا ہے جو کہ برطانیہ کے قانون کے مطابق سخت غیر قانونی عمل ہے، اگر حکومتِ برطانیہ کو اس کا معلوم ہوجائے، فوراً کمپنی بند ہو جائے گی اور اس کے خلاف قانونی کاروائی بھی ہوگی، اس طرح کاروبار کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

2826
2827

گناہ سرزد ہوجائے تو یہ دعا پڑھی جائے

موضوع: گناہ سرزد ہونے کے بعد پڑھنے والی دعا

2827
2828

کوّے کی آواز سنائی دے تو یہ دعا پڑھی جائے

موضوع: کوّے کی آواز سن کر پڑھنے والی دعا

2828
2829

مجلس سے اٹھنے سے پہلے کا وظیفہ

موضوع: مجلس سے اٹھنے سے پہلے پڑھنے کا وظیفہ

2829
2830

مدرسہ کے بچّوں کا وقف کے قرآنِ پاک پر لکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مدرسہ میں دیئے گئے وقف کے قرآنِ پاک جب حفظ و ناظرہ کے لئے بچوں کو پڑھنے کے لئے دیئے جاتے ہیں تو بچے پہچان کے لئے قرآنِ پاک پر نام لکھ لیتے ہیں اور اغلاط یاد رکھنے کے لئے نشان بھی لگا لیتے ہیں تو وقف کے قرآنِ پاک میں ذاتی تصرف جائز ہے یا نہیں؟

2830