کوّے کی آواز سن کر پڑھنے والی دعا
کوے کی آواز سنائی دے تو یہ دعا پڑھی جائے
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
لَا طَيْرَ اِلَّا طَيْرُكَ، وَ لَا خَيْرَ اِلَّا خَيْرُكَ، وَ لَا اِلٰهَ غَيْرُكَ
ترجمہ:
(اے اللہ!) تيرے شگون کے سوا کوئی شگون نہیں اور تیری عطا کردہ بھلائی کے سوا کوئی بھلائی نہیں اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
مصنف ابن ابی شیبہ کی حدیث مبارک ہے:
عن ابن عباس، أنه كان إذا نعق الغراب، قال: لَا طَيْرَ اِلَّا طَيْرُكَ، وَ لَا خَيْرَ اِلَّا خَيْرُكَ، وَ لَا اِلٰهَ غَيْرُكَ
ترجمہ: حضرت ا بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب آپ کوے کو بولتا (کائیں کائیں کرتا) سنتے تو یہ (اوپر ذکر کردہ دعا) پڑھتے۔ (مصنف ابن ابی شیبہ، جلد 6، صفحہ 110، رقم الحدیث: 29872، مطبوعہ مکتبۃ الرشد)
آزمائش میں پڑھی جانے والی دعا
نماز میں درود پاک کے بعد پڑھی جانے والی قرآنی دعا
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
نماز میں پڑھا جانے والا درود پاک
التحیات میں پڑھا جانے والا تشہد
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی تسبیح
ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(395)
عقائد کے مسائل
(379)
طہارت کے مسائل
(701)
نماز کے مسائل
(1932)
میت سے متعلق مسائل
(307)
روزے کے مسائل
(365)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(404)
حج وعمرہ
(494)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(761)
نکاح کے مسائل
(312)
خرید و فروخت کے مسائل
(270)
حلال و حرام کے مسائل
(1081)
عورتوں کے مسائل
(598)