
جس کے تلفظ درست نہ ہوں اس کا اذان دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلے میں ایک شخص اذان دیتا ہے، لیکن اس سے حروف صحیح ادا نہیں ہوتے، جس کی وجہ سے وہ حروف بدل دیتا ہے، جیسے ”اشھد ان لا“ کو ”اشھد و لا“ پڑھتا ہے، اسی طرح ”اللّٰہ اکبر“ کو ”اللّٰہ وکبر“ یعنی ”الف“ کی جگہ ”و“ پڑھتا ہے، مزید یہ کہ قریب الصوت الفاظ میں فرق بھی نہیں کرتا مثلا ح ھ، ص س، ہمزہ اور ع میں امتیاز نہیں کر پاتا، بلکہ ایک دوسرے سے بدل دیتا ہے، ایسے شخص کا اذان دینا کیسا ہے؟
گدھی کے دودھ سے بنائی گئی کریم استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گدھی کے دودھ سے بنا ہوا فیس ماسک یا نائٹ کریم استعمال کرنا کیسا ہے؟نیز اسے بیچنے کا کیا حکم ہوگا ؟برائے مہربانی ارشادفرمادیں۔ تفصیل:گدھی کے دودھ کو مخصوص طریقے سے گرم کیا جاتا ہے، پھر اس میں ناریل یا زیتون کا تیل، شہداور وٹامن E کیپسول شامل کرکے ایک خاص کریم تیار کی جاتی ہے، جو کہ جلد کے رنگ کو صاف کرنے، جھریاں و داغ دھبے دور کرنے، کیل مہاسوں کے علاج اور جِلدی انفیکشن میں فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔
غیر مسلم کو کامیڈی شو (Comedy Show) کی ٹکٹ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسلمان کمپنی کا اپنے کافر ملازم کو کامیڈ ی شو کی مفت میں ٹکٹ دینا کیسا ہے؟
کسی کی زکوٰۃ کی رقم خود استعمال کر لی تو کیا اپنے پاس سے اتنی رقم زکوٰۃ میں دینی ہوگی؟
موضوع: کسی کی زکوٰۃ کی رقم خود استعمال کرلینا کیسا؟
محرم الحرام میں پانی کی سبیل لگانا کیسا؟
تاریخ: ماہنامہ فیضان مدینہ جولائی 2024ء
درست پڑھنا نہ آتا ہو قرآن پڑھ کر ایصال ثواب کرنا کیسا؟
جواب: نامہ اعمال میں وبال داخل کرتا ہے۔ اور ایصال ثواب فقط نیکیوں کا ہوتاہے لہٰذا درست قرآن پڑھ کر ہی ایصال ثواب کیاجاسکتاہے ۔ اگر درست قرآن پڑھنے پر قدر...