
مقتدی کا لقمہ لینے سے کیا سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟
جواب: نمازکے فاسدہونے اورنہ ہونے کی بحث توہوتی ہے کہ اگرلقمہ برمحل تھاتولقمہ لینے سے نماز فاسد نہیں ہوگی اوراگربے موقع اوربے محل لقمہ دیا گیا تواس کو لینے س...
احرام کی حالت میں سجدے میں چہرے پر کپڑا لگ جائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں نماز میں سجدہ کی ادائیگی کے دوران اگر لیڈیز کا اسکارف، یا دوپٹہ منہ پر لگ جائے تو کیا معاملہ ہوگا؟
مرد کےلیے سرخ رنگ کا عمامہ شریف پہننے کا حکم
جواب: نماز درست ہے یانہیں؟ اگر پہننا مکروہ ہے،تو اس میں کراہت تنزیہی ہے یا تحریمی؟ بعض احادیث سے حضور سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا سرخ جبہ زیب تن ف...
کیا عمرہ کرنے کے لیے مدینہ میں چالیس نمازیں پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: اگر عمرہ کرنے گئے ، لیکن مدینے میں چالیس نمازیں ادا نہ کیں، تو کیا عمرہ ہوجائے گا؟
دعائے قنوت میں کچھ الفاظ بھولے سے رہ جائیں، تو کیا حکم ہے؟
سوال: نمازِ وتر میں دعائے قنوت پڑھتے ہوئے کچھ الفاظ بھولے سے رہ جائیں، تو کیا حکم ہے؟
ماں کے کہنے پر داڑھی کٹوانا یا نہ رکھنا کیسا؟
جواب: نماز عید راسنت گفتہ اند۔ داڑھی بمقدار ایک مشت رکھنا واجب ہے اور جو اسے سنت قرار دیتے ہیں وہ اس معنی میں ہے کہ یہ دین میں آنحضرت صلی اللہ تعالٰی علیہ و...
طواف کے پھیروں کی گنتی میں شک ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: نماز“ اگر طواف کے پھیروں میں شک واقع ہوا، پس اگر طواف فرض ہے جیسے طوافِ زیارت اور طواف عمرہ یا واجب ہے جیسے طواف وداع تو اس کا از سر نو اعادہ کرے، غال...
حیض کی حالت میں حدیثِ قدسی پڑھنے کا حکم؟
جواب: نماز میں اس کا پڑھنا کافی نہیں، بلکہ اس سے نماز فاسد ہو جائے گی۔اسے قرآن نہیں کہا جاتا، اور نہ ہی اس کے پڑھنے والے کو ہر حرف پر دس نیکیاں دی جاتی ہیں۔...
پاخانہ کے مقام سے خون یا کوئی مادہ نکلے تو وضو کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاخانہ کے مقام سے خون یا لیس دار مادہ جیسی کوئی چیز نکلے تو کیا اس سے وضو ٹو ٹ جائے گا اور نماز جائز ہوگی؟
پچھلی صف کو چیر کر اگلی صف میں جگہ پر کرنے کے لیے جانا
سوال: بعض اوقات ایسے ہوتا ہے کہ ہم نماز پڑھنے کے لیے مسجدمیں جاتے ہیں، نماز شروع ہوچکی ہوتی ہے لیکن اگلی صف میں کسی ایک طرف ایک آدمی کی جگہ خالی ہوتی ہے اور اس سے جو پیچھے والی صف ہے اس میں بھی لوگ کھڑے ہوئے ہوتے ہیں اور یہ مکمل ہوچکی ہوتی ہے تو اس صور ت حال میں کیا كريں؟