
جواب: دمہ۔" اور یہ نام رکھنا بہت اچھا ہے، کیوں کہ فاطمہ نبیٔ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و سلم کی لاڈلی صاحبزادی رضی اللہ تعالی ٰعنہا کا نام مبارک ہے، ...
یومِ عرفہ کے روزے کی کیا فضیلت ہے؟
جواب: وی نہ ہو اور وہ روزہ رکھنے کے باوجود تمام معاملات اچھے طریقے سے بجا لائے گا تو وہ وہاں پربھی روزہ رکھ سکتا ہے۔ عرفہ یعنی نو ذو الحجہ کے روزے کی فضیل...
شادی کی دعوت کے لئے کون سا وقت رکھا جائے، جس میں نمازوں کی پابندی ہوسکے
سوال: شادیوں کے موقع پر پکے نمازی بھی فرض نمازوں کی پابندی نہیں کرتے، نماز کی پابندی کرنا چاہیں تو کیسے کریں؟ شادی کا ٹائم ٹیبل کیا رکھنا چاہیے کہ جس میں نماز کی پابندی ہو سکے؟ دلہا اور دلہن کی بھی نماز قضا نہ ہو۔؟ اگر عشاء کے بعد نکاح کر لیا جائےتو ایسا کرنا کیسا ہے؟
سوال: "الطائر" نام رکھنا کیسا ہے؟ میں اس کے معانی بھی جانتا ہوں اور مجھےیہ بھی پتا ہے کہ انبیائے کرام علیہم الصلوۃ و السلام اور بزرگانِ دین کے نام پر نام رکھنا چاہئے۔ بس یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
بیٹیوں کے گھر سے کھانا کھانے کا حکم
سوال: کچھ لوگ بیٹیوں کے گھر سے کھانا نہیں کھاتے اور کہتے ہیں کہ یہ دین میں جائز نہیں اور ان کے گھر کا پانی پینا بھی حرام ہے، یہ سوچنا اور ایسا کرنا کیسا؟
جواب: وی ہے کہ غار والے پہاڑ کا نام بنا جلوس تھا ، غار کا نام میرم اور شہر کا نام اُفسُوس تھا۔(تفسیر الماوردی، جلد3، صفحہ 287،دارالکتب العلمیۃ، بیروت ) عل...
مُستحاضہ کا قرآن کو ٹچ کرنا کیسا؟
جواب: ویا جس عورت کو استحاضہ کا خون آئے، اُس کا وضو ٹوٹ جائے گا اور بے وضو شخص کے جو احکام ہوتے ہیں وہی اس کے احکام ہوں گے سوائے اس کے وہ کہ اس کا معذور شرع...
صفر کے مہینے میں مہندی لگانے کا حکم
جواب: وی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:”لا عدوی ولا طیرۃ ولا ھامۃ و لا صفر“ترجمہ: بیماری کے متعدی ہونے، بد شگونی، الو کی نحوست اور صفر کی نح...
جواب: ٹیوں، صحابیات رضی اللہ تعالی عنھن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیزامی...