سرچ کریں

Displaying 3121 to 3130 out of 4367 results

3122

ادھار بیع میں اقالہ ہوا تو خریدار پر قیمت دینا لازم ہے؟

جواب: ہونے کے متعلق فتاوی ہندیہ میں ہے ”وشرط صحۃ الاقالۃ ،رضا المتقائلین“ ترجمہ: اقالہ کے صحیح ہونے کی شرائط میں سےایک شرط متقائلین(یعنی اقالہ کرنے والے دو...

3122
3123

عورت کا والد یا شوہر مالدار ہو، تو کیا ان پر اس کو حج کروانا فرض ہوگا؟

جواب: ہونے کےلئے ہر شخص کی اپنی ملکیت میں موجود مال کا اعتبار کیا جاتا ہے اور دیگر شرائط کی موجودگی میں اسی کے حساب سے دیکھا جاتا ہے کہ اس شخص پر حج فرض...

3123
3124

حدیث: "جادو پر یقین رکھنے والا جنت میں نہیں جائے گا۔" کی وضاحت

جواب: ہونے )کا قائل شخص مراد ہے کہ ایسا شخص کافر و بے دین ہے کہ جادو کو حلال سمجھنا یا اس کی تاثیر بذاتہ کا قائل ہونا کفر و بے دینی ہے، لہذا ایسا شخص جنت م...

3124
3126

ضرورت کی فصل پرعشر کا حکم

جواب: ہونے والے منافع پر عشر یا نصف عشر لازم ہوگا،خواہ یہ منافع ضرورت کے لئےہوں یا ضرورت سے ہٹ کر نفع کمانے کے لئے ہوں،بہرحال عشر یا نصف عشر کی ادائیگی لازم...

3126
3127

بیوی کے انتقال کے بعد بیوی کی خالہ یا پھوپھی سے نکاح

جواب: ہونے کے بعد بیوی کی خالہ یا پھوپھی سے نکاح کیاجاسکتاہے،جبکہ ممانعت کی کوئی اور وجہ (مثلا رضاعت و مصاہرت وغیرہ) نہ پائی جائے،کیونکہ ایسی دو عورتیں کہ...

3127
3128

بیمار شخص کے لئے صدقہ کرنا؟

جواب: ہونے یااس سے شفاپانے کے وقت جوذبح کیاجائے ، تو اس جانورکے حلال ہونے میں کوئی شک نہیں ہے ، کیونکہ اس سے مقصود صدقہ کرناہوتاہے۔ یہ مسئلہ حموی میں ہے اور...

3128
3129

کیا نابالغ کی قسم منعقد ہوتی ہے؟

جواب: ہونے کے لئے چند شرطیں ہیں اوران میں سے ایک شرط بالغ ہونا بھی ہے، لہٰذا نابالغ کی قسم منعقد نہیں ہوتی۔ بدائع الصنائع میں ہے: ”منھا ان یکون عاقلاً بالغ...

3129
3130

دو بچوں میں سے ایک بچہ نکال لیا، اب جو خون آئے وہ نفاس ہوگا یا نہیں؟

جواب: ہونے کے بعد سے نفاس سمجھا جائے گا پھر اگر دوسرا چالیس دن کے اندر پیدا ہوا اور خون آیا، تو پہلے سے چالیس دن تک نفاس ہے پھر استحاضہ اور اگر چالیس دن کے ...

3130