سرچ کریں

Displaying 311 to 320 out of 1351 results

311

رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟

جواب: جواب یہ دیا کہ ایک دلیل عدم وجوب پر بھی دلالت کررہی ہے اور وہ یہ کہ نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام نے جب اعرابی کو نماز سکھائی تو رکوع و سجود میں اس...

311
312

ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟

جواب: جواب سے پہلے یہ سمجھ لیں کہ پانی یا تو عضو سے حدث(یعنی حکمی ناپاکی) کو دور کرنے کے سبب مستعمل ہوتا ہے، یا قُربت یعنی ثواب کی نیت سے استعمال کرنے ک...

312
313

گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟

جواب: جواب: اس انگوٹھی میں ٹائٹینیم غالب ہے، جیساکہ اسے دیکھنے سے خود ظاہر ہوجائے گا، کہ اس کا جو بیرونی حجم ہے وہ موٹا اور چوڑا ہے۔ جبکہ اندرونی سطح ...

313
314

سنت مؤکدہ کی چاروں رکعتوں میں سورتوں میں ترتیب ضروری ہے؟

جواب: جواب علامہ شامی علیہ الرحمۃ نے رد المحتار میں کچھ اس طرح دیا، ارشاد فرمایا: ’’هذا التعليل(لأن كل شفع صلاة) للزوم القراءة في كل النفل قاصر لا يعم الرب...

314
315

سودی قرض میں ڈوبے ہوئے شخص کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟

جواب: جواب میں امام اہل سنت رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” اگر زید نے وُ ہ روپیہ اپنے اس عزیز کو دل میں نیّتِ زکوٰۃ کرکے دیا تو زکوٰۃ ادا ہوگئی ، خواہ کسی خرچ ...

315
316

کیا عورت کے خوشبو لگانے سے غسل لازم ہو جاتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ اگر عورت خوشبو لگا کر گھر سے باہر نکلے،تو اس پر غسلِ جنابت کی طرح غسل کرنا لازم ہے،تاکہ اس کی نماز قبول ہو ۔ حوالے کے طور پر یہ حدیث پاک لکھی تھی کہ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ایک خوشبو لگی ہوئی عورت گزری ، تو انہوں نے اس سے پوچھا: تم کہاں جا رہی ہو، اے اللہ کی بندی؟اس نے جواب دیا: مسجد جا رہی ہوں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پوچھا: کیا تم نے خوشبو لگائی ہے؟عورت نے کہا: ہاں۔سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلمنے فرمایا: جو بھی عورت خوشبو لگا کر مسجد جانے کے لیے نکلے ، اللہ تعالیٰ اس کی نماز قبول نہیں فرمائے گا ،جب تک وہ واپس آ کر اسی طرح نہ دھولے ،جیسے جنابت کا غسل کرتی ہے۔(مسند احمد)۔اس ضمن میں چند سوالات ہیں:(۱)کیا واقعی ایسی کوئی حدیث پاک ہے(۲)اگر ہے تو کیا عورت پر خوشبو لگانے کے سبب غسل کرنا لازم ہوجاتا ہے؟(۳)کیا عورت خوشبو نہیں لگاسکتی؟

316
317

آخری قعدے کے بعد بھول کر کھڑے ہو گئے، تو سجدہ سہو کرنے کا طریقہ

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ امام چار رکعتی نماز میں قعدہ اخیرہ میں التحیات پڑھ کر بھولے سے پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوجائے اور ابھی تلاوت شروع کی ہو کہ یاد آتے ہی فوراً واپس لوٹ جائے، تو اب سجدۂ سہو کس طرح کرے، کیا بیٹھ کر دوبارہ التحیات پڑھے پھر سجدۂ سہو کرے یا بیٹھ کر التحیات نہ پڑھے، بلکہ سجدۂ سہو کرکےپھر التحیات پڑھے اور نماز مکمل کرے، صحیح طریقہ کیا ہے؟ جواب ارشاد فرمائیں۔

317
318

مجلس میں کسی کانام لے کرسلام کیا توجواب کس پر

سوال: ایک جگہ چند لوگ بیٹھے ہوں اور کوئی آنے والا ان میں سے کسی ایک کا نام لے کر اسے سلام کرے ، تو باقی لوگوں پر سلام کا جواب واجب ہو گا یا نہیں ؟

318
319

قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی

جواب: جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ”قربانی یوم ِنحر تک یعنی دسویں سے بارہویں تک جائز ہے، آخرِ ایام تشریق تک کہ تیرھویں ہے، جائز نہیں ہے ۔“(فتاوی رضویہ ،جلد 2...

319
320

ایام تشریق کے پانچ دن روزہ رکھنا منع ہے یا صرف قربانی کے تین دن؟

جواب: جواب یہ ہے کہ تکبیر تشریق کو تکبیر تشریق اسی لیے کہتے ہیں کہ وہ ایام تشریق میں پڑھی جاتی ہے ۔ پانچ دنوں یعنی نو(9) ذو الحجہ کی فجر سے تیرہ (13) ذو...

320