
گورنمنٹ کا مال دھوکے سے حاصل کرکے مسجد میں لگانے کا حکم
سوال: میرا ایک مقتدی سرکاری گاڑی (ایمبولینس) چلاتاہے، اس کی بیٹری کچھ خراب ہوئی ہے، جو کہ گاڑی کا کام نہیں دے رہی، اب میرا مقتدی بیٹری مسجد کے لیے فری دے رہا ہے جبکہ ان کا طریقہ یہ ہے کہ ایسی بیٹری کو وہ جمع کرتے ہیں اور گاڑی کےلیے نئی بیٹری لیتےہیں، اس نے کہا کہ آپ مجھے کہیں سے ایک پرانی سستی بیٹری خریدکردے دیں تاکہ میں اس کو دفترمیں جمع کرلوں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس بیٹری کو مسجدمیں استعمال کرسکتےہیں اور اس کے بدلے سستی بیٹری خرید کردے سکتے ہیں؟
بغیر وضو محفل میلاد میں یا مزارپرحاضری دینا کیسا ہے ؟
جواب: لے اس پر کوئی حکم نہیں لگے گا ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
گائے کی ایک آنکھ میں موتیا ہو تو اس کی قربانی کا حکم
جواب: لے سے درج ہے، وہاں سے اچھی طرح سمجھ لیاجائے۔ تنوریر الابصار مع درمختار میں ہے"(و مقطوع أكثر الأذن أو الذنب أو العين) أي التي ذهب أكثر نور عينها"ترجمہ...
کیا نماز میں مقتدی کی کسی غلطی کا بوجھ امام پر ہوتا ہے؟
جواب: لے گا تو اب امام پر سمجھانا واجب ہو جائے گا مگر عموماً ایسی کیفیت نہیں ہوتی ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَال...
قربانی کے جانور کی کلیجی کھانا
جواب: كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا كان يوم الفطر لم يخرج حتى يأكل شيئا, و إذا كان الأضحى لم يأكل شيئا حتى يرجع، و كان إذا رجع أكل من كبد أضحيته" تر...
جواب: لے ادارےکے Criteria کے مطابق جو اس اسکالر شپ کا حقدار ہے وہ یہ رقم لے سکتا ہے۔ دینے والے کی طرف سےیہ رقم بطور ہبہ یعنی بطور گفٹ ہوتی ہے اور بعض صو...
نماز کے دوران دونوں ہاتھوں سے خارش کرنے سے نماز ٹوٹ جائے گی؟
جواب: كاسانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (سال وفات: 587 ھ/ 1191 ء) لکھتے ہیں: ”و منها العمل الكثير الذي ليس من أعمال الصلاة في الصلاة من غير ضرورة فأما القليل فغي...
جنون کی حالت میں جو نمازیں رہ گئیں، ان کے فدیہ کا حکم
جواب: كان يقول: «يقضي ذلك، و إن أغمي عليه أكثر من ذلك لم يقض»" ترجمہ: حضرت ابراہیم نخعی علیہ الرحمۃ سے اس شخص کے متعلق سوال کیا گیا، جس پرایک دن اور ایک رات...
نئی دلہن کا پہلے محرم الحرام کے دس دن میکے میں گزارنا
سوال: کسی عورت کی شادی ہو تو شادی کے بعد جب پہلا محرم آئے تو کہتے ہیں کہ محرم کے پہلے دس دن سسرال میں نہیں بلکہ میکے میں گزارنے چاہئیں کیونکہ ان دس دنوں میں عورت کو شوہر کے ساتھ نہیں سونا چاہئے، نہ ہی ہمبستری کرنی چاہئے۔ کیا یہ سچ ہے؟
کیا لوگوں کو پانی پلانے سے کوئی ولی بن سکتا ہے
جواب: لے)چیز نہیں بلکہ عطائی ہے یعنی اللہ عزوجل جسے چاہے ولایت سے نواز دے وہ چاہے پیدا ہونے والے بچے کو ہی ولایت کے ساتھ دنیا میں بھیجے جیسے غوث اعظم رحمۃ ا...