
عورت کا چھوٹے بچے کی میت کو غسل دینا کیسا؟
جواب: علی اعظمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1367ھ/1947ء) لکھتے ہیں: ”میت چھوٹا لڑکا ہے، تو اسے عورت بھی نہلا سکتی ہے اور چھوٹی لڑکی کو مرد بھی...
دکان سپرد کرنے کے بعد کرائے دار استعمال نہ کر ے، تو کرایہ لازم ہوگا؟
جواب: الی چیز کو حصولِ نفع کے لیے سو فیصد کرائے دار کے حوالے کر دینا ہی اجرت لازم ہونے کےلیے کافی ہوتا ہے، اب خواہ کرائے دار اُس چیز کو استعمال کرے یا نہ...
فرض غسل کرنے کے بعد نماز کے لیے وضو کرنا ضروری ہے؟
جواب: الی کوئی چیز پائی جائے، توالگ سے وضو کرنا ہوگا، پھر جب تک وضو باقی رہے اُس سے جتنی چاہے نمازیں پڑھ سکتے ہیں، وہ سب کے لیے کافی ہوگا۔ احک...
صاحبِ نصاب امام مسجد سے تنخواہ بھی لیتا ہو، تو اسے قربانی کی کھال دینا کیسا؟
جواب: الیں تنخواہ یا اجرت کے طور پر براہ راست نہ دی جائیں، البتہ اگر کھالیں تنخواہ اور اجرت کے طور پر نہ ہوں، بلکہ امام کو ہدیہ کے طور پر دی جائیں، تو جائز ...
جواب: الی ہے۔ غنیۃ المتملی میں ہے: ’’من النوافل المستحبۃ قیام اللیل‘‘ ترجمہ: نوافل مستحبہ میں سے رات کی نماز (یعنی تہجد بھی) ہے۔(غنیۃ المتملی، فصل فی النو...
تنخواہ لینے والے امام کو قربانی کی کھالیں دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام مسجد ہیں جو خود صاحب نصاب ہیں، وہ نماز پنجگانہ، نماز جمعہ اور نماز جنازہ بغیر کسی اجرت یا تنخواہ کے پڑھاتے ہیں اور مسجد میں آنے والے بچوں کو ناظرہ بھی مفت میں پڑھاتے ہیں، البتہ عیدین کے موقع پر تقریباً تین چار ہزار روپیہ ان کو دیا جاتا ہے، یہ امام صاحب تقریباً پچھلے پندرہ سال سے یہ خدمت کر رہے ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ ان امام صاحب کو قربانی کی کھالیں دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ شرعاً اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
قربانی کے جانور کا ذبح کے وقت بہنے والے خون کا حکم
جواب: علیل المختار میں نجاستِ غلیظہ کی بحث میں ہے: ’’وکذلک بول الصغیر والصغیرۃ اکلا او لا‘‘ ترجمہ: اسی طرح چھوٹے بچے اور بچی کا پیشاب بھی نجاست غلیظہ ہے، کھ...
جواب: علیہم الصلوٰۃ والسلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا سلف صالحین رحمۃ اللہ علیہم کے ناموں پر ہو کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ہے۔...
حدیث "تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ آگ میں جائے گا " کی تفصیل
جواب: الی نماز واجب الاعادہ ہے یعنی دوبارہ پڑھنی ہوگی اور اگر تکبر وعجب وغیرہ کچھ نیت نہ ہو تو مکروہ تنزیہی وخلاف اولی ہے ۔ اور اس صورت میں نماز ...
چالیس حدیثیں حفظ کرنے کی فضیلت کا مصداق
سوال: ہم عام مسلمان اس حدیث کی فضیلت کیسے پا سکتے ہیں،جس میں نبی کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: "میری امّت میں سے جو شخص چالیس احادیث حفظ کرے گا جن سے اُمّت نفع اٹھائے اللہ پاک اسے بروزِ قیامت فقیہ و عالم کی حالت میں اٹھائے گا۔" کیا احادیث کو یاد کرنے اور دوسروں تک پہنچانے سے یہ فضیلت حاصل ہوسکتی ہے۔؟