
مدینہ منورہ سے مکہ جانے سے ایک دن پہلے ماہواری آنا شروع ہوگئی، تو کیا کیا جائے؟
جواب: لیے کم اخرجات میں کوئی ہوٹل با آسانی مل سکتا ہے، پھر مکہ مکرمہ میں داخل ہوئے بغیر مدینہ منورہ سے ہی اپنے طور پر گاڑی وغیرہ کے ذریعہ براہ راست جدہ ...
کیا نبی پاک ﷺ امتیوں کے دل کا حال جانتے ہیں؟
جواب: لیے کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی حیات و وفات میں اس بات میں کچھ فرق نہیں کہ وہ اپنی امت کو دیکھ رہے ہیں اور ان کی حالتوں نیتوں ارادوں اور ...
فوت شدہ بیوی کا اس کے شوہر کی وراثت میں حصہ ہوگا یا نہیں؟
جواب: لیے کہ پہلی بیوی اس شخص کی زندگی میں ہی انتقال کر چکی تھی اور وارث بننے کے لیےمُورث(جس کی وراثت تقسیم ہورہی ہے،اس) کی موت تک وارث کا زندہ ہونا ش...
بلی کے منہ لگانے سے برتن پاک رہے گا یا ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: لیے بہتے پانی کے نیچے خوب اچھی طرح دھو لیں۔ بلی اگر کھانے پینے کی کوئی چیز چاٹ لے تو اس کا حکم یہ ہے کہ بلی کا جُوٹھا کھانا پینا شرعاً ناجائز ...
نابالغہ بچی کو پردے کا حکم کب دیا جائےگا؟
جواب: لیے پردہ کی حاجت نہیں ہے(البتہ!اس کی عادت بنانے کے لیے سات سال کی ہوجانے پراسےپردہ کرنے کی ترغیب دیناشروع کردینی چاہیے)۔اور نو سال سے پندرہ سال تک اگ...
بیٹی کا نام Daneen دانِین رکھنا کیسا؟
جواب: لیے دعوتِ اسلامی کے مکتبۃ المدینہ کی کتاب”نام رکھنے کے احکام“ پڑھیں۔ اس میں بچوں اور بچیوں کے بہت سے اسلامی نام بھی لکھے ہوئے ہیں،وہاں سے دیکھ کر کوئی...
ایک ہی سیزن میں دوبارہ اگنے والی فصل پر عشر
جواب: لیے کہ عشر زمین سے نکلنے والی پیداوار پر لازم ہوتا ہے لہذا جب بھی یہ پیداوار حاصل ہوگی اس پر عشر لازم ہوگا۔ سال میں ایک سےزیادہ بارحاصل ہونےوالی ف...
عورت کو طواف کے دوران حیض آجائے تو کیا کرے؟
جواب: لیے حکم یہ ہے کہ طواف چھوڑ کر فوراً مسجد الحرام سے باہر آ جائے اور احرام کی پابندیوں کا خیال رکھتے ہوئے پیریڈز کے ایام گزارے،پھر جب پیریڈزختم ہو جائیں...
جواب: لیے آتا ہے، لہٰذا یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ البتہ! بہتر یہ ہے کہ بچی پیدا ہو، تو اس کا نام امہات المومنین، صحابیات اور نیک خواتین کے ناموں پر رکھا جائے۔ ...
والد سے بات نہ کرنے کی قسم کھاکر توڑ دی تو کیا حکم ہے؟
سوال: کسی نے یوں قسم کھائی تھی:" قرآن کی قسم ہے اب بات نہیں کروں گی پاپا سے" لیکن پھر توبہ کے نفل پڑھ لیے تھے، اللہ سے توبہ کی کہ آئندہ غلطی نہیں ہوگی اور پاپا سے بات کرنے لگی۔ تو کیا معافی ہوگئی اللہ کی طرف سے؟