
معدے کے السر کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج سے کچھ دن پہلے میرے معدے میں تکلیف اٹھی اور کھانا وغیرہ بالکل ہضم نہیں ہورہا تھا، اس کے بعد میں نے علاج کروایا تو یہ تکلیف ختم ہوگئی، لیکن اب معدہ بھاری بھاری رہتا ہے، ڈاکٹر نےمعدے کا السر مجھے بتایا ہے، اس کا بھی علاج ابھی چل رہا ہے، تو کیا میں اس کی وجہ سے رمضان کے روزے چھوڑ سکتا ہوں؟ میرے گھر میں میری ایک بہن کو یہی تکلیف ہے، انہوں نے مجھے بتایا ہے کہ اس بیماری میں کھاتے پیتے رہنا ضروری ہوتا ہے ورنہ خالی پیٹ رہنے سے تکلیف بہت بڑھ جاتی ہے۔
جمعہ کے خطبہ یا تقریر کے دوران پہلی صف میں جاکر بیٹھنے کا حکم
جواب: کھانا ،پینا،بات چیت کرناوغیرہ الغرض ہر وہ کام جو خطبہ سننے میں مُخِل(خلل ڈالنے ولا) ہو، وہ حرام ہےاگرچہ فی نفسہ وہ نیکی کا کام ہو،یہاں تک کہ گردن پھ...
قربانی کے جانور کی کلیجی کھانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا قربانی کے جانور کی کلیجی کھانا جائز ہے؟
جمعہ کو نمازیوں میں مٹھائی بانٹنے کی منت ماننے کا حکم
سوال: ہندہ نے منت مانگی کی اگر میرا فلاں کام ہوجائے ،تو میں جمعہ کے دن نمازیوں میں پانچ کلومٹھائی بانٹوں گی۔ منت پوری ہوئی اور ہندہ نے ایسا ہی کیا، لیکن تقریباً آدھا کلو مٹھائی بچ گئی، اب ہندہ یہ جاننا چاہتی ہے کی بچی ہوئی مٹھائی ہندہ کھا سکتی ہے یا نہیں کیونکہ منت تو پانچ کلو کی تھی اور مٹھائی ساڑھے چار کلو ہی بٹی،تو بچی ہوئی مٹھائی ہندہ اور اس کے گھر والوں کے لیے کھانا حلال ہوگا یا نہیں یا آدھا کلو منت کے طور پر اسے پھر سے بانٹنا پڑے گا؟
روز مرہ کی عام پڑھی جانے والی دعاؤں میں ہاتھ اٹھائیں گے؟
جواب: کھانا کھایا جائے تو اس دعا میں ہاتھ نہ اٹھائے تاکہ ان لوگوں کو شرمندگی نہ ہو جو ابھی تک فارغ نہ ہوئے۔‘‘(مرأۃ المناجیح،جلد3،صفحہ298،مطبوعہ گجرات) ...
جواب: جلی" میں ابن امیر الحاج علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں : ”ان المشیَ لا يخلو من أن يكون بلا عذر، أو يكون بعذر. فإن كان بلا عذر، فإن كان كثيراً متوالياً يف...
میچ ہارنے پر کھانا کھلانا بھی جوا ہے
سوال: ہمارے یہاں گلی محلوں میں اتوار کے دن اکثر لڑکے کرکٹ میچ کھیلتے ہیں اور اس میں مختلف شرطیں لگاتے ہیں ۔ بعض یہ شرط لگاتے ہیں کہ جو ٹیم ہارے گی وہ جیتنے والی ٹیم کو فلاں ریسٹورنٹ سے کھانا کھلائے گی، یا جیتنے والی ٹیم کو اتنی رقم دے گی ، کیا اس طرح کی شرط لگا کر کرکٹ کھیلنا جائز ہے؟
کھانے سے پہلے پڑھی جانے والی دعا
موضوع: کھانا کھانے سے پہلے کی دعا
کیا یہود کے لئے اونٹ اور خرگوش کھانا حرام تھا
سوال: کیا یہود کے لئے اونٹ اور خرگوش کا گوشت کھانا حرام تھا؟ کیا یہ بات تورات میں موجود ہے؟