
قرض میں دی ہوئی رقم واپس نہ مل رہی ہو تو زکوٰۃ لے سکتے ہیں؟
جواب: دینا جائز نہیں۔ اور نصاب سے مرادیہاں یہ ہے کہ اُس کی قیمت دو سو ۲۰۰ درم ہو، اگرچہ وہ خود اتنی نہ ہو کہ اُس پر زکاۃ واجب ہو مثلاً چھ تولے سونا جب دو...
انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: غلطی یہ ہوتی ہے کہ یہ خود لالچ کا شکار ہوکر فراڈی کمپنیوں کی جانچ نہیں کرپاتے اور نہ ہی ان کو یہ معلوم ہوتا ہے کہ کون سی کمپنی قانونی طور پر کس انداز ...
بہن بھائیوں سے قطع تعلق کرنے کی قسم کھانا
جواب: دینا لازم ہےلیکن اس کے بعد آپ پر قسم توڑنے کا کفارہ ادا کرنا لازم ہو گا۔ کیونکہ یہ قسم ماں باپ، بہن بھائی وغیرہ ذی رحم محرم رشتہ داروں سے قطع تعلقی پ...
نماز میں سلام کا جواب دینے کا حکم
جواب: دینا ، در حقیقت سلام کرنے والے شخص سے کلام کرنا ہے اور نماز کے دوران کلام کرنا مفسدات ( نماز کو توڑ دینے والے کاموں ) میں سے ہے، لہذا نماز کے دوران ...
کیا حاملہ عورت کی عدت کا نفقہ بھی شوہر پر لازم ہے؟
جواب: غلط ہے ۔درست مسئلہ یہ ہے کہ عدتِ طلاق گذارنے والی عورت اگرچہ حاملہ ہو اس کا نفقہ ختمِ عدت یعنی بچہ جننے تک شوہر پر لازم ہے ۔ تنبیہ ضروری:مگر ی...
عمرہ کر کے حدود حرم سے باہر حلق کروایا تو حکم؟
جواب: دینا ہی لازم ومتعین ہوتا ہے،تواس کی بجائے روزے رکھنایا صدقہ دینایامحض توبہ کر لینا کافی نہیں ہوتا،بلکہ دم ہی دیناہوتاہے،اس کےبجائے کوئی اورچیزکفایت نہ...
سوال: دلہن والے اپنی بچیوں کو منع کرنے کے باوجود جہیز دینا چاہ رہے ہیں، جہیز میں، گھر میں روز مرہ کے طور پر استعمال ہونے والی چیزیں ہیں، وہ خوشی سے گفٹ سمجھ کر اپنی بیٹیوں کو دینا چاہتے ہیں، تو کیا یہ لینا جائز ہے؟ کیا سرکار صلی اللہ علیہ و سلم نے اپنی شہزادی کو بھی جہیزدیاتھا؟
قصّاب کا پیشہ اختیار کرنا جائز ہے
جواب: غلط ہے۔“(فتاویٰ رضویہ، 23/539، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
رسید اپنے نام پر بنوانا قبضہ شمار ہوگا؟
سوال: زید میرے پاس آتا ہے اسے فریزر یا موٹر سائیکل لینی ہے ، وہ مجھ سے اس کے لئے قرض مانگتا ہے ۔ میں زید سے کہتا ہوں کہ میں آپ کو مارکیٹ سے فریزر نقد لے کر دیتا ہوں،آپ کو جو قسطیں (Installment) اور نفع (Profit) مارکیٹ میں دینا ہے وہ مجھے دے دینا، وہ اس پر راضی ہو کر میرے ساتھ مارکیٹ جاتا ہے، میں اسے نقد میں فریزر یا موٹرسائیکل خرید کر دے دیتا ہوں، اس صورت میں شرعی حکم کیاہوگا؟ اور جو قبضہ کرنے کا کہا جاتا ہے تو اس قبضہ کرنے سے کیا مراد ہے؟کیا مجھے وہ موٹرسائیکل ایک دو دن کیلئے گھر لے جا کر پھر زید کو دینی ہوگی؟یا یہ مراد ہے کہ مجھے اپنے ہی نام کی رسید بنانی چاہیے؟
حالت نفاس میں شوہر نے طلاق دی تو عدت کا حکم
جواب: دینا ناجائز و گناہ ہے، اسی طرح نفاس کی حالت میں بھی طلاق دینا ناجائز و گناہ ہے، لہذا اس سے توبہ کرناشوہرپرلازم ہے۔ حالتِ نفاس میں طلاق کی صورت میں عد...