
کیا عورت کا سر سے لٹکتے بالوں کی چوتھائی مقدار پر مسح کرلینا کافی ہوگا؟
جواب: وجہ سے مسح کرنے کے فرض کی ادائیگی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، لیکن اگر کسی عورت نے سر کے ابتدائی حصے پر لٹکتے بالوں کا جوڑا بنایا ہوا ہو تو یہاں اُسے ا...
ذبح میں تین بار تکبیر کہنے اور باوضو ہونے کی شرعی حیثیت
جواب: وجہ نہ پائی جاتی ہو۔ بوقتِ ذبح اللہ عزوجل کا نام لینا ضروری ہے۔ جیسا کہ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(وتشترط) التسمية من الذابح (حال الذ...
احتلام کے بعد کپڑوں پر نشان نہ ہو فقط عضو تناسل پر ہو تو غسل کا حکم
جواب: وجہ سے غسل فرض ہوتاہے:جماع کے علاوہ صورتوں میں منی کاجسم کے ظاہری حصے کی طرف نکلناجبکہ اپنے مقام سے شہوت کے ساتھ جداہوئی ہو۔ ( نور الایضاح مع مراقی ال...
قضا روزے کی نیت کب تک کی جاسکتی ہے ؟
جواب: وجہ سے وہ گنہگار ہوگا۔ پچھلے رمضان کے قضا روزے اس رمضان کے بعد ہی ادا کیے جا سکتے ہیں۔ دلائل درج ذیل ہیں: قضا روزے کی نیت کے وقت سے متعلق تحف...
شرعی فقیر نے زکوٰۃ میں ملی ہوئی چیز بیچ دی، تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟
جواب: وجہ للہ تعالیٰ ‘‘یعنی اللہ عزوجل کی رضا کے لیے شارع کی طرف سے مقرر کردہ مال کے ایک جزء کا مسلمان فقیر کو مالک کردینا، جبکہ وہ فقیر ہاشمی یا ہاشمی کا ...
جواب: وجہ سے کہ مشینری کام کرنے والے کے آلات کی مثل ہے اور کام کرنے والوں کے آلات و اوزار کو حاجاتِ اصلیہ میں شمارکیا جاتا ہے، ان پر زکوٰۃ لازم نہیں ہ...
کسٹمر کولیب بھیجنے پرکمیشن لینا
جواب: وجہ سے بروکر اجرت کا حقدار ہو جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
پیٹ میں موجود بچے کا فطرہ کس پر لازم ہوگا؟
جواب: وجہ سے صدقہ فطر واجب نہیں ہوگا۔ (مجمع الأنهر في شرح ملتقى الأبحر، کتاب الزکاۃ،ج 01، ص 228، دار إحياء التراث العربي) بہارِ شریعت میں ہے:”عیدکے دن ص...
شرعی فقیر کے گھر کا رینٹ زکوۃ کی نیت سے ادا کرنا
سوال: اگر کسی رشتہ دار کا ماہانہ رینٹ زکوۃ کی نیت سے مالک مکان کو دیں تو کیا زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟ ترکیب یہ ہے کہ گھر کے افراد ایک شخص کو زکوۃ جمع کرادیتے ہیں اور وہ ڈائریکٹ ہی مذکورہ رشتہ دار کا رینٹ آن لائن مالک مکان کو ادا کردیتا ہے یعنی رشتہ دار کے ہاتھ میں زکوۃ کی رقم نہیں دیتا ،اس کی وجہ یہ ہے کہ مذکورہ رشتہ دار سے غالب گمان ہے کہ وہ زکوۃ کی رقم کہیں اور خرچ کردے گا اور رینٹ کی رقم اس کے پاس نہیں بچے گی اور اگر کرایہ نہیں ادا کرے گا تو مالک مکان اسے گھر سے نکا ل دے گا ،تو شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا یوں زکوۃ اد اہوجائے گی ؟
جواب: وجہ یہ ہے کہ کان کریدنے میں سلائی دماغ تک نہیں جاتی تو میل جوف میں داخل نہ ہُوا۔ (فتاوی رضویہ، جلد 10، صفحہ 484، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَاللہُ اَعْلَم...