
نماز جنازہ کی تیسری تکبیر کے بعد بھولے سے سلام پھیرنے کا حکم
جواب: نمازِ جنازہ میں تین ہی تکبیریں ہیں، تو یہ نماز بھی نہیں ہو گی۔‘‘ (فتاوی رضویہ جلد9، صفحہ194 رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَس...
سفر میں جانے پر اور واپس شہر پہنچنے پر قضا ہونے والی نماز کا حکم
سوال: (1)میں 110 کلو میٹر سفر کے ارادے سے اپنے شہر سے نکلا، اس وقت ظہر کا وقت تھا، میرا ارادہ تھا کہ شہر سے نکلنے کے بعد ادا کر لوں گا، لیکن دورانِ سفر میں اس نماز کو ادا نہ کر سکا، اب اس کی قضا کرنی ہے، تو کتنی رکعات قضا کرنی ہوں گی؟(2) میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ سفر کر کے واپس اپنے گھر آرہا تھا اور ٹرین میں نمازِ عصر ادا نہیں کر سکا، ٹرین جب میرے شہر میں داخل ہوئی، اس وقت نماز کا وقت ختم ہونے میں پانچ منٹ باقی تھے، ٹرین کے اسٹیشن پر پہنچنے سے پہلے ہی نماز کا وقت ختم ہوچکا تھا، اس نماز کی قضا کرتے ہوئے کتنی رکعات ادا کرنی ہوں گی؟
وتر پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص وتر کی نماز ، تہجد تک مؤخر کر کے پڑھ رہا ہو اور وتر کا سلام پھیرنے سے پہلے فجر کا وقت داخل ہو جائے، تو کیا اس کی نمازِ وتر ہو جائے گی؟
دعائے قنوت میں کچھ الفاظ بھولے سے رہ جائیں، تو کیا حکم ہے؟
سوال: نمازِ وتر میں دعائے قنوت پڑھتے ہوئے کچھ الفاظ بھولے سے رہ جائیں، تو کیا حکم ہے؟
فجر اور عصر کے وقت صلاۃ الحاجات پڑھنا
جواب: نمازِ عصر سے آفتاب زرد ہونے تک نفل منع ہے۔ " ( بہار شریعت ،ج1، حصہ 3 ، صفحہ 455، 456 ، مکتبۃ المدینہ ، کراچی ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْ...
عصر کی نماز کے دوران وقت ختم ہوگیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: نمازِ عصر ادا ہوجائے گی، تاہم یہ یاد رہے! کہ بلاوجہِ شرعی نماز عصر کی ادائیگی میں اتنی تاخیر کرنا ہرگز جائز نہیں کہ مکروہ وقت داخل ہوجائے یعنی غروبِ ...
زندہ پیدا ہونے والے بچے کو بغیر غسل و نماز جنازہ کے دفن کردیا تو حکم؟
جواب: نمازِ جنازہ فرض کفایہ ہےاورایسابچہ جو زندہ پیداہونےکےبعد فوت ہوا اس کی نمازِجنازہ بھی فرض کفایہ تھی یعنی اگرایک نے بھی پڑھ لی توسب بری الذمہ ہوگئے،ور...
جہاز میں احرام کی نیت کریں، تو نفل کیسے پڑھیں؟
جواب: نمازِ نفل بہ نیتِ احرام ( جس میں مرد بھی اپنا سر ڈھانپے) پڑھی جائے (جس میں بہتر یہ ہے کہ پہلی رکعت میں الحمد شریف کے بعد ’’سورۃ الکافرون‘‘اور دو...
صرف واجب الاعادہ نمازیں ذمہ پر ہونے سے صاحبِ ترتیب رہے گا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید نے اپنی فرض قضا نمازیں مکمل کر لی ہیں، لیکن زید پر تین سال کی نمازِ ظہر کی سنتِ قبلیہ کی ادائیگی واجب الاعادہ ہے، کیا زید نماز میں صاحب ترتیب ہے یا نہیں؟ زید پر نماز ظہر کی سنت قبلیہ اس طرح واجب ہوئی کہ زید نماز ظہر کی سنت قبلیہ کی پہلی دو رکعت میں سورت فاتحہ کے ساتھ سورت ملاتا تھا، لیکن آخری دو رکعت میں سورت ملا کر نہیں پڑھتا تھا، اس کے بعد جب یہ معلوم ہوا ہے کہ چاروں رکعتوں میں سورت ملانا واجب ہے، تب سے سورت ملا کر ہی سنتیں ادا کرتا ہے۔
ضحوی کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کرنا
سوال: زوال یعنی ضحوۂ کبری سے پہلے پہلے قضا روزے کی نیت کر لی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا ؟ سحری میں آنکھ نہیں کھلی اور نمازِ فجر کے وقت ذہن کچا پکا سا تھا ، ابھی ضحوۂ کبری سے پہلے نیت کر لی جائے تو کیا روزہ ہو جائے گا ؟