سرچ کریں

Displaying 4201 to 4210 out of 4609 results

4201

طواف کرتے ہوئے استلام چھوٹ جانا یا کعبہ کی طرف دیکھنا

سوال: دورانِ طواف اگر استلام بھول گئے تو کیا حکم ہے ، نیز طواف کے کرتے ہوئے خانۂ کعبہ کو دیکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

4201
4202

درودِ تنجینا کی منت مانی ہو، تو وہ حیض کی حالت میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں حیض کی حالت میں درود تنجینا پڑھ سکتے ہیں، لیکن اگر کسی حاجت وغیرہ کے لئےاس کو پڑھنے کی منت مانی ہے، تو اب حیض کی حالت میں پڑھنا جائز نہیں ہے۔ اس حوالے سے کیا حکمِ شرع ہے؟

4202
4203

نماز میں تکبیراتِ انتقالات کہنے کا سنت طریقہ

جواب: حکم ہے کہ ایک فعل سے دوسرے فعل کو جانے کی ابتداء کے ساتھ ﷲ اکبرکا الف شروع ہو اور ختم کے ساتھ ختم ہو، امام مذکور جو اس طرح کرتا ہے دو باتیں خلافِ سنت ...

4203
4207

گول حوض دہ دردہ کب کہلائے گا؟

سوال: گول حوض ہو، تو اس کی پیمائش کس طرح کی جائے اور کتنی لمبائی چوڑائی ہو گی، تو وہ دَہ دَر دَہ کے حکم میں آئے گا؟

4207
4209

عورت کا محرم جدہ میں ہو، تو عورت کا بغیر محرم پاکستان سے جدہ کا سفر کرنا

سوال: میں، میری زوجہ اور میری 13 سال کی بیٹی اور میری شادی شدہ خالہ عمرہ پر جا رہے ہیں۔ میں دبئی میں ہوتا ہوں، اس لئے میں یہاں سے جدہ جاؤں گا، جبکہ میری زوجہ، بیٹی اور خالہ پاکستان سے جدہ آئیں گی، ان کے ساتھ پاکستان سے جدہ تک محرم نہیں ہے اور اس سے آگے میں ان کے ساتھ ہوں گا، ان کے پاکستان سے جدہ آنے تک جو سفر ہے، اس کا کیا حکم ہوگا؟

4209