
کسی فرض یا نفل نماز کیلئے ہمیشہ کچھ سورتیں خاص کرلینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی فرض یا نفل نماز میں ہمیشہ کوئی خاص سورتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جیسے کسی فرض یا نفل نماز میں ہمیشہ سورہ اخلاص اور سورہ فلق کی تلاوت کرنا، اس کے علاوہ کوئی دوسری سورت نہ پڑھنا۔ نیز کیا امام و منفرد میں سے ہر ایک ایسا کرسکتا ہےیا نہیں؟
وضو میں تین تین بار اعضا دھونا سنت مؤکدہ ہے
سوال: وضو میں تین مرتبہ اعضا دھونا سنت مؤکدہ ہے یا مستحب؟
مہر کی کم سے کم مقدار سے بھی کم مہر مقرر کیا تو نکاح کا حکم
سوال: اگرنکاح میں دس درہم سے کم حق مہر مقرر کیا جائے، تو کیا اس صورت میں وہ نکاح منعقد ہوجائے گا؟ نیز حق مہر کتنا ادا کرنا ہوگا ؟
سوال: حجاج بن یوسف کے بارے میں بتا دیں کیا یہ تابعی تھا اور آخری دم تک مسلمان رہا؟
منت ماننا کہ بیٹا پیدا ہوا تو فلاں بزرگ کے مزار پر نیاز دوں گا
سوال: اگر کوئی یہ منت مانے کہ بیٹا پیدا ہوا، تو فلاں مزار پر جا کر نیاز دلاؤں گا،تو مراد پوری ہونے کے بعد کیا یہ منت پوری کرنا واجب ہوگا؟
نیک و جائز کام کے لئے جمع کی گئی رقم پر زکوٰۃ کاحکم
سوال: اگر ہم نے کسی نیک و جائز کام کے لیے رقم جوڑ کر رکھی ہوئی ہو، تو کیا اس رقم کی زکوٰۃ ہم پر لازم ہو گی؟
کافر شخص سے دَم کروانے کا حکم؟
سوال: کسی کافر یاہندو سے دم کروانے کا کیا حکم ہے؟
رات کا کھانا سحری کی نیت سے کھانا
سوال: عرض ہے اگر کوئی رات کا کھانا سحری کی نیت اور سنت ادا کرنے کی نیت سے کھائے تو اس کی سحری کی سنت ادا ہو جائے گی؟ رہنمائی فرما دیں۔
سوال: جس شخص نے کسی عذر کی وجہ سے رمضان شریف کے روزے نہ رکھے ہوں کیا اس پر بھی صدقہ ٔ فطر واجب ہے یا نہیں؟ سائل : محمد قاسم (حیدر آباد)
بہو کے لیے اپنے سسر کا جوٹھا کھانا پینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بہو اپنے سسر کا جوٹھا کھا، پی سکتی ہے؟