
کیا گھر کے متعدد افراد کی قربانیوں کے لیے ہر بکری کا معین ہونا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتےہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر کے پانچ افراد نے قربانی کرنی ہو اور وہ پانچ بکریاں خریدیں، تو کیا معیّن کرنا ضروری ہے کہ فلاں بکری فلاں کی طرف سے ہے یا صرف اتنی نیت بھی کافی ہے کہ یہ پانچ بکریاں ہم پانچ افراد کی طرف سے ہیں یعنی ہر ایک کی طرف سے ایک بکری، تو کیا اس نیت سے قربانی کریں، تو قربانی ہو جائے گی؟
پاخانہ کے مقام سے خون یا کوئی مادہ نکلے تو وضو کا حکم
جواب: معاني الناقضة للوضوء كل ما یخرج من السبيلين و كلمة "ما" عامة فتتناول المعتاد و غيره، ملتقطاً“ ترجمہ: وضو کو توڑنے والی چیزوں میں سے ایک ہر وہ چی...
جانور کا کان چِرا ہوا ہو، لیکن کان سے جدا نہ ہو، تو قربانی کا حکم
جواب: معلقا والمدابرۃ ان یفعل ذلک بمؤخر الاذن من الشاۃ وما روی أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نھی أن یضحی بالشرقاء والمقابلۃ والمدابرۃ والخرقاء فالنھی فی ا...
بچی کا نام عائشہ فاطمہ رکھنا کیسا؟
جواب: معنی ”خوشحال “ہے۔اور یہ پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زوجہ کا نام بھی ہے۔ فاطمہ کا معنی ہے :" چھڑانے والی" یہ نام حضرت سیدہ خاتون جنت،نبی رحم...
گائے کا ایک تھن خشک ہوجائے، تو قربانی کا حکم
جواب: معمولی عیب بھی نہ ہو۔ رد المحتار میں ہے: ’’في الشاة والمعز اذا لم يكن لهما احدى حلمتيهما خلقة او ذهبت بآفة وبقيت واحدة لم يجز وفي الابل والبقر ان ...
جواب: معنی ہے روشنی پھیلانے والا ، روشنی بکھیرنے والا ، اس اعتبار سے یہ نام رکھنا اگرچہ جائز ہے مگر ہمیں بزرگان دین کے نام پر نام رکھنے چاہئیں کہ ہمیں اچھوں...
حدیبیہ زیارت سے واپسی پر احرام باندھنا ضروری نہیں
جواب: مع کرنے نکلا،پھر مکہ میں داخل ہوا، تواس کے لیے بغیر احرام داخل ہونامباح ہے ، یونہی آفاقی شخص جب اہل بستان والوں میں ہوجائے ،تو اس کا حل سے مکہ بغیراحر...
جواب: معنی نہ ہو جیسے بدھوا،تلوا وغیرہ اور فخر و تکبر نہ پایاجائے جیسے بادشاہ،شہنشاہ وغیرہ اور نہ برے معنی ہوں جیسے عاصی وغیرہ۔بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام یا ...
قربانی کی کھالیں مدرسے میں دینا اور اس کی رقم مدرسہ کی تعمیر اور بچوں پر خرچ کرنا کیسا؟
جواب: معروف طریقے سے خرچ کر سکتی ہے۔ قربانی کی کھال کے متعلق اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں :”مسجد میں دے سکتے ہیں۔۔ پھر ...
جواب: ترجمہ: "رابعہ" بنت ثابت بن فاکہ بن ثعلبہ انصاریہ، آپ قبیلہ بنی خطمہ سے تھیں، ابن حبیب نے اِن کا اُن لوگوں میں ذکر کیا جنہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعال...