سرچ کریں

Displaying 4521 to 4530 out of 4581 results

4521

ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا اور اجرت لینا کیسا؟

جواب: ختیار ہیں ، لہٰذا ایڈیٹنگ کر کے دینےوالے کے سَر کوئی الزام نہیں ہوگا ، جبکہ وہ ان کے فعل پر تعاون کی نیت نہ رکھتا ہو ، کہ قرآن پاک میں واضح ارشادموج...

4521
4522

طواف کی دو رکعت فوراً پڑھنا لازم ہیں یا بعد میں بھی پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ طواف عمرہ مکمل ہوجانے کے بعد جو دو رکعت نماز ادا کی جاتی ہے، اس نماز کو طواف کے فورا ً بعد پڑھنا ضروری ہے یا تاخیر سے بھی پڑھ سکتے ہیں؟ نیز اگر کسی نے طواف کے بعد سعی کرلی پھر حلق کروالیا اور ان دو رکعتوں کو اگلے دن ادا کیا تو کیا اس پر دم لازم ہوگا؟

4522
4523

بڑے جانور کی قربانی میں سات سے کم حصوں کا حکم

جواب: ختار میں لکھا ہے:”(تجب۔۔۔ شاۃ أو سبع بدنۃ) ھی الإبل و البقر، و لو لأحدھم أقل من سبع لم یجز عن أحد، و تجزی عما دون سبعۃ بالأولی۔۔۔ملتقطا“یعنی: ایک بکری...

4523
4524

مسجد کے صحن پر چھت ڈال کر مدرسہ بنانا

جواب: ختار میں ہے "(و) كره تحريما (الوطء فوقه، و البول و التغوط) لانہ مسجد الی عنان السماء" ترجمہ: مسجد کی چھت پر جماع کرنا، پیشاب اور پاخانہ کرنا مکروہ ہے ...

4524
4525

کمیٹی کی قسطیں نصاب سے مائنس کرنا

جواب: ختار میں ہے”(و سببہ) ای سبب افتراضھا (ملک نصاب حولی)۔۔۔ (فارغ عن دین)“ یعنی: زکوۃ فرض ہونے کا سبب ایسے نصاب کامالک ہوناہے،جس پرسال گزرچکاہو،جو دین سے...

4525
4526

غیر ذی روح کی تصویر کے سامنے نماز پڑھنے کا حکم

جواب: خلفه أو بين يديه أو بحذائه صورة إلا أن تكون صغيرة) بحيث لا تبدو للقائم إلا بتأمل۔۔۔ (أو) تكون (لغير ذي روح) كالشجر لأنها لا تعبد“ ترجمہ: اور نمازی کے ...

4526
4527

خوفِ ریا سے عمل چھوڑنا بھی ریا ہے، اس کی وضاحت

سوال: ایک جملہ میں نے سنا تھا کہ خوفِ ریا سے ترکِ عمل بھی ریا ہے، اس جملہ کا کیا مطلب ہے؟

4527
4528

بروکر کے ذریعے کیا ہوا سودا کینسل کر دیا تو بروکر کو کمیشن ملے گا؟

سوال: کمیشن ایجنٹ کے ذریعے عقد کرنے کے بعد کیا فریقین یوں کر سکتے ہیں کہ پچھلا عقد ختم کر کے کمیشن ایجنٹ کو عقد ختم کرنے کی اطلاع کر دیں اور پھر آپس میں نیا عقد کر لیں تاکہ کمیشن ایجنٹ کو کمیشن نہ دینا پڑے۔

4528
4529

سوالاتِ قبر کا احادیث سے ثبوت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی شخص کے مرنے کے بعد جو اس کے ساتھ معاملات ہوتے ہیں یعنی قبر میں اتارنے کے بعد جو سوالات ہوتے ہیں، وہ کس حدیث سے ثابت ہیں؟ اس حوالے سےشرعی رہنمائی فرمائیں۔

4529
4530

قبرستان میں کھیلنے کا حکم

موضوع: قبرستان کی خالی جگہ میں کھیلنا

4530