
خاتون نے نماز پڑھ لی، اس کے بعد اذان ہوئی تو جواب دینا کیسا؟
سوال: اگر کسی خاتون نے وقت شروع ہونے کے بعد اذان سے پہلے اپنی نماز ادا کرلی اور کچھ دیر بعد قریب والی مسجد کی اذان ہوئی۔ اب اس خاتون کے لئے اذان کا جواب دینے کا حکم کیا ہوگا؟
غیر مسلم کا تھوک و پسینہ پاک ہے یا ناپاک؟
جواب: دمی چاہے جُنب ہو یا حیض و نِفاس والی عورت اس کا جھوٹا پاک ہے۔ کافر کا جھوٹا بھی پاک ہے ، مگر اس سے بچنا چاہیے جیسے تھوک، رینٹھ، کھنکار کہ پاک ہیں مگر ...
دنیا کا وقت رکنے کے متعلق واقعات
جواب: دمشق میں ہے"يوشع بن نون حين قاتل الجبارين يوم الجمعة، فلما أدبرت الشمس خاف أن تغيب قبل أن يفرغ منهم، ويدخل السبت، فلا يحل له قتالهم فيه، فدعا الله فرد...
چکی والے سے آٹے کے قرض کا لین دین کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ میں نے گندم پسائی کی چکی لگائی ہے، گاہک آتا ہے اور آ کر کہتا ہے کہ 5،کلو آٹا دے دو کل یا آج شام کو گندم چھوڑ کر جائیں گے، اسے پیس کر 5 کلو آٹا کاٹ لینا۔ کیا اس طرح ادھار دے سکتے ہیں؟
اپنا یا اپنی فیملی کا لائف انشورنس کروانا کیسا؟
موضوع: اپنا یا فیملی کا لائف انشورنس کروانے کا شرعی حکم
والدین کے ماموں، تایا، چچا، خالہ اور پھوپھی، سب محارم ہیں
جواب: دمات کے اعتبار سے ہمیشہ کے لیے حرام ہیں۔۔۔۔۔بہرحال پھوپھیاں: تووہ تین قسم کی ہیں: باپ اور ماں دونوں کی طرف سے، باپ کی طرف سے، ماں کی طرف سے۔ اسی طرح: ...
28 دن کے عمرہ پیکج پر جانے والے کی نماز کے متعلق تفصیل
جواب: حکم پر ہی رہے گا یہاں تک کہ کسی شہر یا بستی میں پندرہ یا پندرہ سے زائد ایام کی اقامت کی نیت کر لے، اور اگر پندرہ دن سے کم کی اقامت کی نیت کی تو قصر ہی...
فکس ڈیپازٹ میں رقم جمع کروا کر اضافہ لینے کا حکم
جواب: دمیں اعتبارمعانی کا ہوتا ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے ''إذا لم یمکن تصحیحہا مضاربۃ تصح قرضالأنہ أتی بمعنی القرض و العبرۃ فی العقود لمعانیہا''ترجمہ: جب اس ...
جواب: دم علیہ السلام کو زمین پر بھیجا گیا۔ اگر ان اچھی نسبتوں کو ملحوظ رکھ کر میرم نام رکھا جائے ،تو یہ جائز ہوگا۔ تفسیر ماوردی میں ہے : ”وقد روي أن اسم ...