سرچ کریں

Displaying 4721 to 4730 out of 6241 results

4721

انگلی پر چھالا ہو تو وضو و غسل کا طریقہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ اگر کسی بندے کے ہاتھ کی انگلی پہ چھوٹا سا چھالا ہے اور اسے نوچنے پر زخم ہونے کا اندیشہ ہے تو یہ بتائیں جب بندہ فرض غسل کرے گا تو کیا اس چھالے کے اوپر سے ہی پانی بہانے سے غسل کا فرض ادا ہو جائے گا اور جب بندہ وضو کرے گا تو کیا اس چھالے کے اوپر سے ہی پانی بہا لینے سے اس کا وضو ہو جائے گا یا اس چھالے کو پھوڑنا ضروری ہے؟

4721
4722

نکاح کے بعد پڑھی جانے والی دعا

جواب: کر کے اسے گھر میں لائیں تو یہ دعا پڑھ کر برکت کی دعا کریں۔ اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَسْئَلُكَ خَيْرَ هَا وَ خَيْرَ مَا جَبَلْتَهَا عَلَيْهِ، وَ أَعُوْذُ ...

4722
4723

راعنا نام رکھنا کیسا؟

جواب: کر کاصیغہ ہے اور اس کے بعد’’ نا“ضمیر ہے، جس کا معنی ہے:" تو ایک مردہماری رعایت کر۔" پس اول تویہ نام نہیں اوردوسرایہ مذکرکاصیغہ ہے ،اس لیے بچی کایہ...

4723
4724

فقیر نے قربانی کے لئے جانور خریدا اور وہ چوری ہوگیا

سوال: اگر کوئی مسلمان، عاقل، بالغ، صاحب نصاب نہیں ہے لیکن اپنی خوشی سے جیسے بھی کر کے قربانی کا جانوار خرید لیتا ہے، اور پھر عید سے دو دن پہلے اس کا جانور چوری ہو جاتا ہے تو اب وہ کیا کرے؟

4724
4725

دن میں حیض یا نفاس سے پاک ہو تو اس دن کا روزہ رکھنے کا حکم

جواب: احرام ہے ۔ البتہ !یہ یادرہے کہ جس صورت میں وہ روزہ رکھنے کی اہل نہیں لیکن حیض یانفاس سے پاک ہوگئی تواگررمضان المبارک کامہینہ ہو توایسی صورت میں ا...

4725
4726

کیا حفاظتی اقدامات کرنا توکل کے خلاف ہے؟

سوال: ایک شخص کا کہنا یہ ہے کہ اگر زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے اور اس میں کوئی شک بھی نہیں، تو پھر انسان اپنے لیے سیکورٹی گارڈ وغیرہ حفاظتی اقدامات کیوں کرتا ہے؟ کیا اس کو اللہ پر توکل ویقین نہیں؟

4726
4727

مال تجارت کی قیمت کم ہو گئی تو زکوۃ کس قیمت سے ادا کی جائے ؟

سوال: زید نے ایک نجی سوسائٹی کے قریب تقریباً 1 کروڑ روپے کا پلاٹ بیچنے کی غرض سے لیا تھا اور اب بھی وہ اپنی اسی نیت پر قائم ہے، لیکن اب سال کے اِختتام پر اس پلاٹ کی قیمت کم ہو کر تقریباً 50 لاکھ روپے رہ گئی ہے ، یہ ارشاد فرمائیں کہ اس پلاٹ کی زکوۃ کس حساب سے نکالی جائے گی؟

4727
4728

قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد کھڑا ہونے پر لقمے کا حکم

جواب: کر کھڑا ہو گیا تو مقتدی اس کی اتباع نہیں کرے گا اور اگر اس نے رکعت کو سجدہ کے ساتھ مقید کر دیا تو اکیلے سلام پھیر دے گا۔ (نور الایضاح مع المراقی، صفحہ...

4728
4729

چھوٹے بچے سے بار بار نجاست دھونا مضر ہو تو کیا کیا جائے ؟

سوال: گھر میں چھوٹے بچے ہوتے ہیں جو بار بار نجاست کردیتے ہیں اور اگر اسے بار بار دھویا جائے تو بچے بیمار پڑ جاتے ہیں اور ڈاکٹرز بھی منع کرتے ہیں ٹھنڈ سے بچانے کے لیے،اس صورتحال میں تو بچے ہمیشہ ناپاک ہوتے ہیں تو اب ایسی حالت میں پاکی کا کیا حکم ہوگا؟

4729
4730

عورت کا دوسری عورت سے گھٹنوں تک ویکس کروانا

سوال: کیا ایک عورت دوسری عورت سے گھٹنوں تک ویکس کروا سکتی ہے؟ ایک عورت کا دوسری عورت سے ستر عورت کتنا ہے؟ اس کا جواب وضاحت سے بیان فرما دیں؟

4730