سرچ کریں

Displaying 471 to 480 out of 526 results

471

نابالغ پر صدقہ فطر واجب ہوتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک نابالغ بچہ ہے ،اس کی ملکیت میں سونا اور کیش موجود ہے جس کی مالیت ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت سے کافی زیادہ ہے اور یہ مال اس کے والد نے بحفاظت اپنے پاس رکھا ہوا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ باپ نے اس کاصدقۂ فطر ادا کرنا ہو،تو کیا اس کے مال سے ادا کرے گا یا اپنے مال سے بھی اس کا صدقۂ فطر ادا کر سکتا ہے؟

471
472

رشتہ دینے کے عوض سسرال والوں کا سونے و رقم کا مطالبہ کرنا

سوال: میرا رشتہ طے ہو چکا ہے، لیکن ہمارے رواج کے مطابق شادی اس وقت ہوگی جب میں لڑکی والوں کو تین تولہ سونا اور چار لاکھ روپے کیش ادا کروں گا۔ میرے پاس ان چیزوں کا انتظام نہیں ہو پا رہا، والد صاحب وفات پاچکے ہیں اور بھائی میری مدد نہیں کر رہے۔ اس صورت میں اگر میری وجہ سے لڑکی کی شادی میں تاخیر ہورہی ہے، تو کیا مجھ پر گناہ ہوگا؟

472
473

عشاء کی نماز کے بعد کچھ دیر سو کر تہجد پڑھنا

جواب: سونا شرط ہے، لہذا جو نماز ِعشاء کے بعدکچھ دیر کے لیے سو گیا وہ اٹھنے پرطلوع فجرسے پہلے تہجد پڑھ سکتا ہے، چاہے کوئی سابھی وقت ہو، اس سے معلوم ہوا تہج...

473
474

ہیرے جواہرات کی زکاۃ کے متعلق تفصیل

جواب: سونا چاندی اور چرنے والے جانوروں کے علاوہ جو کچھ ہے ان کی زکوٰۃ صرف تب دی جائے گی، جب انہیں تجارت کی نیت سے خریدا ہو۔ (تنویر الابصار و در مختار مع رد ...

474
475

نصاب سے کم سونے کے ساتھ عیدی کی رقم مل جانے سے قربانی کا حکم

سوال: کسی عاقل بالغ کے پاس صرف دو تولہ سونا ہے، اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں، اب عید کے دن اسے اگر ایک ہزار روپے عیدی مل جاتی ہے، تو کیا اب اس پر قربانی واجب ہو جائے گی؟

475
476

بیٹی کی شادی کے لئے رکھے زیور پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: سونا، چاندی جو جہیز یا بری میں چڑھانے کے لئے بنائے گئے ہوں ، ان پر زکوٰۃ ہوگی جبکہ جس کی ملکیت میں ہوں اس کے پاس تنہا نصاب کو پہنچتے ہوں یا دیگر اموال...

476
477

نابالغ کوئی کفر یا گناہ کرے، تو اس پر کیا حکم ہوگا؟

جواب: سونا پہنایا، کیونکہ ہمیں بچوں کو گناہوں سے محفوظ رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔ (رد المحتار مع در مختار، کتاب الحظر و الاباحۃ، جلد 9، صفحہ 598، مطبوعہ کوئٹہ...

477
478

دوکان خرید کر کرائے پر دے کر کمانا مقصود ہو، تو کیا اس پرزکوٰۃ ہوگی

جواب: سونا، چاندی، پرائز بانڈز، مالِ تجارتِ یا حاجتِ اصلیہ سے زائد رقم) سےمل کر ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابر یا اس سے زیادہ ہے تو سال مکمل ہونے...

478
479

کنواری لڑکی کے لیے میک اپ کرنے کا شرعی حکم

جواب: سونا چاندی بھی داخل ہے۔ اس آیت سے معلوم ہوا کہ جس چیز کو شریعت حرام نہ کرے، وہ حلال ہے۔ حرمت کے لئے دلیل کی ضرورت ہے،جبکہ حلت کے لئے کوئی دلیل خاص ضرو...

479
480

اگر کسی صاحبِ نصاب نے قربانی نہیں کی تو کیا کرنا ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)اگر کسی شخص نے گزشتہ پانچ سال کی قربانیاں نہ کی ہوں جبکہ وہ اس پر واجب تھیں تو اب ہر قربانی کے بدلہ ایک بکرے کی ہی قیمت صدقہ کرے یا گائے کے حصوں کے حساب سے 5حصوں کی رقم صدقہ کرنا بھی جائز ہے ؟قربانی واجب تھی لیکن جانور یا حصہ وغیرہ نہیں خریدا تھا ۔ (2)جس طرح زکوۃ کی رقم شرعی حیلہ کرنے سے مدرسہ کی تعمیر میں لگائی جاسکتی ہے کیا اسی طرح پچھلی قربانیوں کی جو رقم ادا کرنا لازم ہے وہ حیلہ کے ذریعہ مدرسہ کی تعمیر میں لگاسکتے ہیں ؟ سائل:محمد شکیل ساجد(ساہیوال )

480