سرچ کریں

Displaying 491 to 500 out of 3161 results

491

جس جگہ بتوں کی پوجا ہوتی ہو، وہاں جانا کیسا؟

سوال: ماتا پوجا میں بتوں کی پوجا ہوتی ہے، اگر کوئی مسلمان ایسی جگہ جائے جہاں بت پرستی ہوتی ہو اور وہاں سر نہ جھکائے بلکہ صرف ساتھ چل کر جائے، تو کیا اس کا بھی گناہ ہوگا؟

491
492

بیوی کے ذاتی مکان کی وجہ سے اس پر حج لازم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا 40 گز کا ایک مکان ہے جو کہ میں نے اپنےمیکے کی طرف سے ملنے والے سونے کو بیچ کر لیا ہے۔ اس مکان کو میں نے کرائے پر دیا ہوا ہے، جس کا کرایہ میں رکھتی ہوں، لیکن اس پر ہمارا گزر بسر موقوف نہیں،میں خود اپنے خاوند کےساتھ ان کےگھر میں رہتی ہوں۔ پوچھنا یہ تھا کہ اس مکان کی وجہ سے مجھ پر حج فرض ہوگا یا نہیں؟ اس گھر کی مالیت تقریبا 25 لاکھ کے آس پاس بنتی ہے۔ نیز یہ بھی بتادیں کہ میرے شوہر کہتے ہیں:تم اپنا گھر بیچ کر مجھے دکان دلا دو، میں کاروبار کروں گا، ایسی صورت میں مجھ پر گھر بیچ کر شوہر کو دکان دلانا لازم ہے یا نہیں؟

492
493

قرض واپس ملنے کی امید نہ رہی ہو تو زکوۃ کا حکم

جواب: ہوگا جب کم از کم اتنی رقم وصول ہوجائے کہ جو نصاب کے پانچویں حصے کی مقدار کو پہنچتی ہواور اگر خدانخواستہ آپ کی یہ رقم بالکل ہی وصول نہ ہوئی یا نصاب کے...

493
494

احتلام ہو، لیکن منی کے صرف دو تین قطرے نکلیں تو غسل لازم ہوگا؟

سوال: اگر کسی کو احتلام ہوجائے لیکن جب وہ سو کر اٹھا تو عام طور پر جس طرح منی خارج ہوتی ہے اس طرح نہیں تھا بلکہ اس کے کپڑوں پر منی کے صرف دو تین قطرے تھے، تو کیا ایسی صو رت میں بھی غسل کرنا ضروری ہوگا؟

494
495

بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟

جواب: ہوگا۔ لہٰذا نماز میں تلاوت و اذکار، نماز سکھانے کےلیے بھی اتنی بلند آواز سے نہ پڑھیں کہ اگر وہاں کچھ صفوف تصور کی جائیں تو ان میں ایک پوری صف وہ آو...

495
496

ماہواری کی عادت سے بھی زیادہ خون آئے تو کیا حکم ہے؟

جواب: ہوگا، اور اُن دنوں کی نمازیں معاف ہوں گی۔ رد المحتار علی الدر المختار میں ہے:’’أما المعتادة فما زاد على عادتها و يجاوز العشرة في الحيض و الأربعين في ...

496
497

ناپاکی کی حالت میں دکھاوے کے لیے نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے جان بوجھ کر ناپاکی کی حالت میں عصر اور مغرب کی نماز صرف دکھاوے کے لیے پڑھی مگر اس نے نماز کی نیت نہیں کی اور نہ ہی نماز میں اس نے کچھ پڑھا، صرف ارکان ادا کیے اور اپنے اس عمل کو گناہ سمجھتے ہوئے صرف دکھاوے کے لیے کیا، تو اس پر کیا حکم شرع ہوگا؟ کیا ایسے شخص کو تجدید ایمان کرنا ہوگا؟

497
498

پارٹنر کا چیز مہنگی بیچ کر اضافی نفع خود رکھنا کیسا ؟

جواب: ہوگا ، اس میں ہونے والے تمام نفع میں دونوں ہی پارٹنر طے شدہ حصے کے مطابق شریک ہونگے ۔ پارٹنر کو بتائے بغیر نفع میں سے کچھ مقدار بلا شرکت اپنے پاس...

498
499

وتر کی تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد دعائے قنوت اور پھر سورت پڑھی تو نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز وتر پڑھتے ہوئے اگر کوئی تیسری رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد سورت ملانے سے پہلے بھول کر دعائےقنوت پڑھ لے اور پھر سورت ملانے کے بعد دوبارہ دعائے قنوت پڑھے، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

499
500

غیر مسلم کے بینک سے کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ؟

جواب: ہوگا۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ کریڈِٹ کارڈ کے حصول میں بینک اور کسٹمر کے درمیان جو معاہدہ ہوتا ہے ، یہ اپنی اصل کے اعتبار سے شریعت کے خلاف ہے؛ کیونکہ اس م...

500