
خنساء نام کا مطلب اور خنساء نام رکھنا کیسا
جواب: کر جوش میں بھرے ہوئے ایک ساتھ دشمنوں پر حملہ کردیا جب نگاہ سے اوجھل ہو گئے تو حضرت خنساء رضی اﷲ تعالیٰ عنہا نے آسمان کی طرف ہاتھ اٹھا کر کہا کہ الٰہی ...
روزے کی حالت میں دانتوں میں کام کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ روزے کی حالت میں دانتوں میں کام کرواسکتے ہیں؟ اور اگر خون نکلے تو اس سے روزے پر کوئی اثر پڑے گا یا نہیں؟
احتلام کے چند قطروں کے نشان کپڑے پر دیکھے، توکیا غسل لازم ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو احتلام ہوجائے، لیکن جب وہ سو کر اٹھا، تو عام طور پر جس طرح منی خارج ہوتی ہے اس طرح نہیں تھا، بلکہ اس کے کپڑوں پر منی کے صرف دو تین قطرے تھے، تو کیا ایسی صو رت میں بھی غسل کرنا ضروری ہوگا؟
ماں کا ایک بیٹی سے سخت رویہ بقیہ پر شفقتیں
سوال: اگر ماں ایک بیٹی سے پیار نہ کرے، سخت رویہ رکھے، جبکہ باقی بیٹیوں سے پیار و محبت ہے، تو ماں پر کیا حکم ہے؟ اگر بیٹی بھی ماں سے سخت لہجے میں غصہ میں بات کرلے تو کیا مواخذہ ہوگا؟
فروہ نام کا مطلب اور فروہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی ہمشیرہ کانام "اُم فروہ" ہے اوریہ صحابیہ ہیں، رضی اللہ تعالی عنہا۔ الثقات لابن حبان میں ہے "أم فَرْوَة بنت أبي قحَافَة أُ...
مسجد شہید ہوجانے کی وجہ سے معتکفین کا دوسری مسجد میں جانا
سوال: 23 رمضان المبارک کو ہماری مسجد کو تعمیرکرنے کے لئے شہید کر دیا گیا اور اعتکاف والوں کو دوسری مسجد میں منتقل کردیا گیا،تو کیا ان کا اعتکاف ٹوٹ گیا؟
سودی قرض لینے والے کو قرض اتارنے کے لئے قرض دینے کا حکم
سوال: ایک شخص نے بینک میں سونا رکھ کرایک سال کے لئے پانچ لاکھ روپے قرض لیا اور بینک نے شرط یہ رکھی کہ ایک سال کے اندر چھ لاکھ روپے واپس کرنے ہیں، اگر ایک سال تک چھ لاکھ نہ دئیے، تو سونا ضبط کر لیا جائے گا، اب سال پورا ہونے والا ہے، لیکن اس شخص کے پاس رقم کا انتظام نہیں ہورہا ہے، اب وہ اپنے کسی دوست سے ادھار لے کر بینک کی پیمنٹ ادا کررہا ہے، معلوم یہ کرنا ہے کہ جو دوست اس کو ادھار رقم دے رہا ہے کیا وہ بھی گناہ گار ہوگا؟
گاڑی کی خشک ناپاک سیٹ پر گیلے کپڑوں میں بیٹھنے کا حکم
جواب: کر اس جگہ کو لگی اور وہ جگہ اتنی گیلی ہوئی کہ وہاں سے تری چھوٹ کر دوبارہ کپڑوں کولگی تو کپڑے کا وہ حصہ بھی ناپاک ہوجائے گا۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ ...
مہر کی ادائیگی سے پہلے بیوی کا انتقال ہوگیا تو مہر کا حکم
سوال: اگر شوہر نے مہر ادا نہیں کیا اور بیوی کا انتقال ہو گیا، تو اب شوہر مہر کی ادائیگی کیسے کرے گا؟
کلائنٹ بھیجنے پر کمیشن لینا کیسا؟
جواب: کریں، اپنا وقت صَرف کریں، یعنی کلائنٹ کے ساتھ چل کر جائیں، اس کام کے لیے باقاعدہ وقت دیں جیسے عموماً بروکرز باقاعدہ کام کرتے وقت دیتے ہیں، محنت اور ب...