
حالتِ احرام میں بغیر خوشبو والے صابن یا لیکوئیڈ سے ہاتھ دھونا
جواب: دہ بال اور میلا کچیلا ہونا مناسب و محبوب ہے۔ البتہ اگر حالتِ احرام میں ان کا استعمال کر لیا تو مُحرم پر کوئی کفارہ لازم نہیں آئے گا۔ جامع ترمذی، ...
حضرت جبریل علیہ السلام نبی پاک ﷺ کے استاذ ہیں؟
جواب: دہ آیت مبارکہ میں قرآن کریم سکھانے والے سے مراد حضرت جبریل علیہ السلام ہیں یا نہیں؟ اس بارے میں مفسرین کی آرا ء مختلف ہیں۔ بعض مفسرین نے اس آیت مب...
مردوں کے لیے ہیرے کی انگوٹھی پہننا کیسا؟
جواب: در الشریعہ بدرالطریقہ مولانا محمد امجد علی اعظمی رحمۃاللہ تعالی علیہ بہارشریعت میں فرماتے ہیں :”مرد کو زیور پہننا مطلقا حرام ہے صرف چاندی کی ایک انگوٹ...
صلاۃ التسبیح کی آخری دو رکعت میں سورۃ ملانا ضروری ہے؟
جواب: دہ سہو واجب ہوگا، جبکہ قصداً اس واجب کو ترک کرنے کی صورت میں وہ نماز ہی واجب الاعادہ ہوگی۔ سنن و نوافل کی تمام رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورۃ م...
گھروں میں اُگنے والی سبزیوں پر عشر کا حکم ؟
جواب: در مختار میں ہے : ” و لا شیء فی دار “ ترجمہ : اور گھر میں ہونے والی پیداوار پر عشر واجب نہیں ہے ۔ (الدر المختار مع رد المحتار ، ج3 ، ص320 ، مطبوعہ کو...
جواب: درهم أو عشرون دينارا أو شيء تبلغ قيمته ذلك سوى مسكنه و ما يتأثث به و كسوته و خادمه و فرسه و سلاحه و مالا يستغنی عنه و هو نصاب صدقة الفطر" ترجمہ: (قربا...
نو مولود لڑکے کو سونے چاندی کے کنگن پہنانا کیسا؟
جواب: درمختار میں ہے: ’’(و كره إلباس الصبي ذهبا أو حريرا) فإن ما حرم لبسه و شربه حرم إلباسه و إشرابه ‘‘ ترجمہ:اور لڑکے کو سونا یا ریشم پہنانا مکروہ ہے، کیو...
نمازِ عید ادا کرنے کے بعد عید کی امامت کروانا
جواب: دہ امام سب پڑھ چکے اور بعض لوگ رہ گئے تو یہ بیشک نہیں پڑھ سکتے۔" (فتاوی رضویہ، ج 8، ص 580، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) فتاوی رضویہ میں ہے ”جمعہ وعیدین کی ام...
کولڈ کریم لگی ہو، تو کیا وضو ہو جائے گا؟
جواب: در مختار، امداد الفتاح و مراقی الفلاح میں ہے:واللفظ للآخر:’’بقاء دسومۃ الزیت ونحوہ لا یمنع لعدم الحائل‘‘ ترجمہ: تیل کی چکناہٹ اور اس کی مثل دیگر اشیا...
وراثت میں ملنے والے پلاٹ کی وجہ سے زکوٰۃ اور قربانی لازم ہو گی؟
سوال: میرے والد کی وراثت تقسیم ہوئی ہے ۔ان کی وراثت میں سے مجھے چار دُکانیں ، ایک پلاٹ اور ایک مکان ملا ہے، جس میں میری رہائش ہے۔ اس کے علاوہ میرے پاس رقم، سونا، چاندی وغیرہ کوئی اور مال موجود نہیں ۔ ترکہ سے ملنے والی چار دکانیں کرائے پر ہیں، جن کی مکمل آمدنی گھر کی ضروریات میں خرچ ہوجاتی ہے اور پلاٹ سے کوئی آمدنی نہیں ہے۔ میرے والد نے پلاٹ، مکان، دکانیں بیچنے کی نیت سے نہیں خریدی تھیں اور میرا بھی اسے بیچنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ پلاٹ کی مالیت تقریباً 30 سے 35 لاکھ کے درمیان ہے اور مجھ پر تین لاکھ کا قرض بھی ہے۔ اس صورت میں معلوم یہ کرنا تھا کہ مجھ پر زکوٰۃ یا قربانی لازم ہے یا نہیں؟