
موجودہ دور میں عیسائی یا یہودی عورت سے نکاح کرنے کا حکم؟
جواب: رقم: 16419، دار القبلة) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم...
مسجد سے متصل مدرسے میں پڑھانے والے کو مسجد کے چندے سے تنخواہ دینا کیسا؟
جواب: رقم یا آمدنی صَرف کی جاسکتی ہے، دوسرے میں صرف کرنا جائز نہیں، مثلاً اگر مدرسہ کے لیے ہو، تو مدرسہ پر صَرف کی جائے اور مسجد کے لیے ہو، تو مسجد پر (خرچ ...
زنا ایک قرض ہے کیا یہ حدیث ہے؟
جواب: رقم الحدیث: 7258، دار الكتب العلمية، بيروت) التنویر شرح جامع الصغیر میں ہے:’’(عفوا) بضم فائه عن الفاحشة و مقدماتها. (تعف نساؤكم) عنها كأنه يجعل اللہ ...
ڈائمنڈ کے نگ والی چاندی کی انگوٹھی مرد پہن سکتا ہے؟
جواب: رقم وغیرہ کی حفاظت کے لیے مہر کی ضرورت پڑتی ہے، سب شامل ہو جائے، تو اس کا فائدہ عام ہو جائے گا، جیسا کہ کسی پر بھی مخفی نہیں ہے اھ۔ (در مختار مع رد ال...
واجب الاعادہ نماز کی جماعت میں نئے مقتدی شامل ہوسکتے ہیں؟
جواب: رقم الحدیث: 207، دار الغرب الاسلامی، بیروت) شمس الائمہ علامہ ابو بکر محمد بن احمد سرخسی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:”و لنا قولہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ال...
غیر مسلم سے جوئے کی مشین والا ریسٹورنٹ کرائے پر لینے کا حکم
جواب: رقم مسلمان کے حق میں جوئے کی نہیں بلکہ مباح ہوگی، جسے مال مباح سمجھ کر لینا جائز ہے؛ کہ غیر مسلم سے جو مال بغیر دھوکہ دہی کے اس کی رضا مندی کے ساتھ حا...
مضاربت کو وقت سے مقید کرنا کیسا ؟
جواب: رقم فکس ہوگئی کہ اتنی ملے گی ہی ملےگی اور یہ بھی ناجائز ہے ، ممکن ہے کہ صرف 20ہزار یا اس بھی کم نفع ہو توسارا انویسٹر کو ہی مل جائے گا پھر مضارب کو ک...
کیا حطیم میں نماز پڑھنا جائز ہے جہاں انبیاء کی قبور ہیں؟
جواب: رقم الحدیث: 876، مطبوعہ مصر) جس جگہ کے بارے میں کسی نبی کا مدفن ہونا مشہور تو ہو، لیکن وہاں نمازی قبر ہونے کی کوئی علامت نہ دیکھے، تو اس جگہ نماز پڑھ...
عدت میں بدبو ختم کرنے کے لیے خوشبودار صابن استعمال کرنا کیسا؟
جواب: رقم: 5343،دار طوق النجاۃ) کیونکہ اب مقصود ناپسندیدہ بو کو ختم کرنا ہے جسم کو خوشبودار بنانا نہیں، اسی علت کی نشاہدہی کرتے ہوئے علامہ بدر الدین عینی ع...
کرنٹ اکاؤنٹ میں مخصوص رقم کی بنیاد پر مشروط فوائد دینا سودی نفع ہے
سوال: آج کل بینک اکاؤنٹ کااستعمال وقت کی ضرورت بن گیاہےاورمختلف قسم کےاکاونٹس بھی متعارف کرواۓجارہے ہیں۔ایک نجی (Private) بینک نے بھی کاروباری طبقہ کے لئے" اختیار اکاؤنٹ " کے نام سے ایک اکاؤنٹ متعارف کروایاہے۔ جس کی مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں: • اکاؤنٹ ہولڈر(Account Holder) کو انشورنس (Insurance)کی سہولت دی جائے گی۔ یعنی اگر اکاؤنٹ ہولڈر کی حادثاتی موت (Accidental Death) ہوجاتی ہے تو شرائط و ضوابط پوری ہونے کی صورت میں بینک 1 ملین تک کی مالی امداد مرنے والے اکاؤنٹ ہولڈر کے ورثا (Inherits) کودے گا۔ • ہر ماہ اکاؤنٹ میں5000 کی رقم ہوگی تو 50 روپے سروس چارجز (Service Charges)نہیں لئے جائیں گے۔ • ہر ماہ اکاؤنٹ میں25000 رقم ہوگی تو سالانہ پے پاک ڈیبٹ کارڈ فیس (Pay Pak Debit Card Fee) 1500روپے بھی نہیں کاٹے جائیں گے،اور اگر 25000 سے رقم کسی بھی مہینے میں کم ہوگئی تو 1500 روپے ڈیبٹ کارڈ فیس(Debit Card Fee) لی جائے گی۔ • ہر ماہ 25000 روپے اکاؤنٹ میں موجود ہونے کی صورت میں چیک بک (Cheque Book)فری (Free)ہوگی۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ اکاؤنٹ کھلوانا، جائز ہے؟کیونکہ یہ کرنٹ اکاؤنٹ (Current Account) ہے،جس میں کسی قسم کا سود نہیں ملتا۔مدلل (With Proof)جواب دیتے ہوئے رہنمائی فرمائیں۔