
استنجا کے دوران قبلہ رخ ہونے کا حکم اور زاویے کی وضاحت؟
سوال: قبلہ کی طرف منہ کر کے یا پیٹھ کرکے استنجا کرنے کی ممانعت ہے ،کیا یہ ممانعت قبلہ کی بالکل سیدھ میں منہ یا پیٹھ کرکے بیٹھنے کے ساتھ ہے یا یہاں بھی 45 ڈگری کی تفصیل کے ساتھ حکم ہوگا؟
جانور کے کان میں سوراخ ہوں، تو قربانی کا حکم
جواب: کروہ، اگر زیادہ ہو، تو ناجائزاور پوچھی گئی صورت میں جس بیل کے کان میں تین سوراخ ہیں، اگر وہ مل کر تہائی کان کی مقدار یا اس سے کم ہیں اور کوئی دوسرا ما...
جواب: کر اس کا معنی بنے گا:"وقت کا بادشاہ ،زمانہ کا بادشاہ "لہٰذا یہ نام رکھنا جاسکتا ہے،البتہ! بہتریہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف"محمد"رکھیں،کیونکہ حدیث پاک ...
کافر شخص سے دَم کروانے کا حکم؟
سوال: کسی کافر یاہندو سے دم کروانے کا کیا حکم ہے؟
استحاضہ کا خون پاک ہے یا ناپاک؟
جواب: کرنے اورنماز کے حوالے سے تفصیل یہ ہے کہ اگر یہ خون کپڑے یا بدن میں ایک درہم سے زیادہ لگ جائے تو اس کا پاک کرنا فرض ہے،بےپاک کئے نماز پڑھ لی تو ہوگی ہ...
جواب: کروہ ہے ۔ فتاوی رضویہ میں ہے :" اور پر ظاہر کہ مقدار ٹھوڑی کے نیچے سے لی جائے گی یعنی چھوٹے ہوئے بال اس قدر ہوں، وہ جو بعض بیباک جہال لب زیریں ک...
جواب: کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں پیتل کی انگوٹھی پہنے ہوئے حاضر ہوا، آپ نے فرمایا:کیا بات ہے کہ مجھے تم سے بتوں کی بو آتی ہے؟ تواس شخص نے وہ انگ...
سیمنٹ کا فرش سوکھنے سے پاک ہوگا یا نہیں؟
سوال: اگر سیمنٹ کے فرش پر بچہ چھوٹا پیشاب کر دے تو تھوڑی دیر بعد ہی پیشاب سوکھ جاتا ہے، تو کیا پیشاب سوکھ جانے کے بعد جگہ پاک ہو جائے گی یا نہیں؟