
کیا بیوی کے لیے شوہر کے ماموں اور چاچو سے پردہ ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا شوہر کے سگے چاچو اور ماموں بیوی کے لیے محرم ہوتےہیں یا نامحرم؟ ان سے پردے کا کیا حکم شرعی ہے؟ سائل: حافظ عبد الصمد (ماڑی کنجور، اٹک)
بچوں سے قبر میں سوالات ہوں گے؟
جواب: ہے؟پھر خود ہی جواب بتائیں گے کہ کہو:اللہ اورایسا ہی دیگر سوالات میں بھی ہوگا۔(المعتقد المنتقدمع حاشیتہ المستند المعتمد بناءنجاۃ الابد،ص233، نوریہ رضوی...
نفاس کا خون چالیس دن پر نہ رکے، تو چالیس دن کا حساب کس دن سے ہوگا؟
جواب: نمازیں شروع کردے، پہلے کی عادت اگر چالیس دن تھی یا پہلا ہی بچہ ہے تو نمازوں کی قضا کی حاجت نہیں، لیکن اگر پہلے بھی بچہ ہوچکا ہے اور پچھلی بار خون مثلا...
کسی دوسرے سے استخارہ کروانے کا حکم
سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ استخارہ خود کرنا چاہیے کسی سے نہیں کروانا چاہیے، کیا یہ درست ہے؟
کیا پیٹ کی بیماری میں فوت ہونے والا شہید ہے؟
سوال: پیٹ کی بیماری سے جو فوت ہوا اس کو شہادت کا رتبہ ملے گا۔ کیا ایسی کوئی روایت ہے؟ پیٹ کی بیماری سے کیا مراد ہے اس کی وضاحت بھی فرمادیں۔
کیا انسانوں کے مابین الفت و تعلق عالمِ ارواح میں روحوں کے تعلق و پہچان کی وجہ سے ہے؟
سوال: د نیا میں جو انسانوں کے مابین الفت و تعلق پایا جاتا ہے، یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ عالمِ ارواح میں ان کی روحیں آپس میں جان پہچان رکھتی تھیں، کیا یہ بات درست ہے؟
مریض کو لیبارٹری بھیجنے پر کمیشن لینا
سوال: ایک ڈاکٹر نے اپنا کلینک کھولا ہوا ہے، جب اس کے پاس کوئی مریض آتا ہے اور اسے کوئی مسئلہ ہوتا ہے مثلاً اس کو پیٹ میں درد ہے یا کوئی سی بھی پریشانی ہے، تو وہ کہتا ہے ”جاؤ فلاں جگہ پہ الٹرا ساؤنڈ کرا لو یا بلڈ چیک کرا لو“ تو جو پیسے وہاں پر اس مریض سے لیے جاتے ہیں، ان میں ڈاکٹر کاکچھ کمیشن ہوتا ہےمثلاً 50 پرسنٹ یا 40 پرسنٹ، تو کیا یہ طریقہ صحیح ہے؟
سوال: کیا بچی کا نام ” حباء فاطمہ “ رکھ سکتے ہیں؟ اور اس نام کا صحیح تلفظ کیا ہے؟ ہبہ، حبا یا حباء؟
کیا مرض الموت سے خطائیں معاف ہوتی ہیں؟
سوال: ہم نے سنا ہے کہ مرنے سے پہلے جوشخص بیمار رہتا ہے جیسے مرض الموت وغیرہ تو اس کو اجر ملتا ہے اور اس کی خطائیں معاف کی جاتی ہیں، تو اس کی کیا حقیقت ہے؟
بچے کا عقیقہ کس عمر تک ہوسکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)بچے کا عقیقہ کس عمر تک ہوسکتا ہے؟ (2)اگر بچہ عقیقے کے وقت اس جگہ حاضر نہ ہو تو کیا عقیقہ ہوجاتا ہے، یا نہیں؟