
درودِ تنجینا کی منت مانی ہو، تو وہ حیض کی حالت میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں حیض کی حالت میں درود تنجینا پڑھ سکتے ہیں، لیکن اگر کسی حاجت وغیرہ کے لئےاس کو پڑھنے کی منت مانی ہے، تو اب حیض کی حالت میں پڑھنا جائز نہیں ہے۔ اس حوالے سے کیا حکمِ شرع ہے؟
نماز کے دوران سجدہ کرتے ہوئے شرٹ اوپر اٹھ جائے، تو نماز کا حکم
جواب: نہیں،گھٹنے شامل ہیں اورنماز میں ستر کھلنے کی صورت میں اعضائے ستر میں سے ہر عضو کی چوتھائی کھلنے پر نماز فاسد ہونے کا دار و مدار ہے۔ عام طور پر پینٹ...
جس خاتون کو ماہواری کافی طویل وقفہ سے آتی ہو، وہ عدت کیسے گزارے؟
سوال: ایک خاتون کی عمر 40 سال کے قریب ہے، ان کو ان کے شوہر نے حالتِ حیض میں طلاق دی ہے، ان کا مسئلہ یہ ہے کہ ان کو ہر ماہ حیض نہیں آتا بلکہ کئی مہینوں کے وقفے کے بعد حیض آتا ہے اور یہ وقفہ کبھی سال اور دو سال کا بھی ہوجاتا ہے، اب یہ خاتون اپنی عدت کیسے گزارے گی؟
پلکیں بند کئے بغیر دیکھنے کے سبب آنکھوں سے نکلنے والے پانی کا حکم
جواب: نہیں اور اس سے وضو بھی نہیں ٹوٹتا، کیونکہ آنکھ سے نکلنے والا وہ پانی ناپاک اور ناقض وضو ہوتا ہے ، جو آنکھ میں درد یا بیماری کی وجہ سے نکلے کہ اس می...
عورت کا نماز ٹوٹنے کی صورت میں بنا کرنا
جواب: نہ آئے توکسی معتمدسنی عالم دین سے سمجھ لیاجائے ۔ فتاوی ہندیہ میں ہے” من سبقه حدث توضأ وبنى، كذا في الكنز،والرجل والمرأة في حق حكم البناء سواء “ترج...
عورت کا محرم جدہ میں ہو، تو عورت کا بغیر محرم پاکستان سے جدہ کا سفر کرنا
سوال: میں، میری زوجہ اور میری 13 سال کی بیٹی اور میری شادی شدہ خالہ عمرہ پر جا رہے ہیں۔ میں دبئی میں ہوتا ہوں، اس لئے میں یہاں سے جدہ جاؤں گا، جبکہ میری زوجہ، بیٹی اور خالہ پاکستان سے جدہ آئیں گی، ان کے ساتھ پاکستان سے جدہ تک محرم نہیں ہے اور اس سے آگے میں ان کے ساتھ ہوں گا، ان کے پاکستان سے جدہ آنے تک جو سفر ہے، اس کا کیا حکم ہوگا؟
بند سم کھلوانے پر ملنے والی فری MBs استعمال کرنے کا حکم
سوال: میرا مفتی صاحب سے یہ سوال عرض ہے کہ اگر کوئی بندہ پورا مہینہ سم بند رکھے پھر مہینے کے بعد موبائل میں ڈالے تو اُس پر کچھ MBs فری ملتی ہیں ۔ ان ایم بیز کو استعمال کرنا کیسا؟
چار رکعت والی نماز میں دو پر سلام پھیر دیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: نہیں کیاہو، تووہ کھڑا ہوجائے اور تکبیر تحریمہ کہے بغیر مزید دو رکعت اور ملالے، کیونکہ بھول کر سلام پھیرنے کی وجہ سے اس کی وہ نماز ختم نہیں ہوئ...
وتر پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: نہیں، کیونکہ اگر وقت کے اندر تکبیرِ تحریمہ کہہ لی، تو نماز ہو جاتی ہے، سوائے تین(فجر، جمعہ اور عیدین کی) نمازوں کے، کیونکہ ان میں وقت ختم ہونے سے ...
دورانِ ڈیوٹی نماز پڑھنا اور کٹوتی کروانا
سوال: نوکری کا ٹائم نو بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک ہے، اس دوران ظہر اور عصر کی نماز بھی درمیان میں آجاتی ہے، جس ادارے میں میری نوکری ہے وہاں نماز پڑھنے، نہ پڑھنے کے حوالے سے کوئی اصول موجود نہیں، اب ڈیوٹی کے دوران نماز پڑھنے جا سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر پڑھنے چلے جائیں، تو کیا تنخواہ سے کچھ رقم کٹوانی ہوگی؟