سرچ کریں

Displaying 5761 to 5770 out of 7147 results

5761

نمازی کے سامنے ٹیبل یا بیڈ پر بیٹھنے کاحکم

جواب: نہیں بیٹھ سکتےکہ یوں بیٹھنا ناجائز و گناہ ہے، البتہ اگراس کے چہرےکی سیدھ میں رخ کرکے نہ بیٹھے(مثلا نمازی کے چہرے کی طرف پیٹھ کرکے بیٹھےیاچہرے کی ایک س...

5761
5763

مقتدی کا لقمہ لینے سے کیا سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟

سوال: امام اگر مقتدی کا لقمہ لے لے تو اس کی وجہ سے سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟ حوالے کے ساتھ جواب مطلوب ہے۔

5763
5764

پیڈ سے خون روکنے پر استحاضہ والی عورت شرعی معذور ہوگی؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی عورت کو استحاضہ کا خون آ رہا ہو تو وہ مخصوص مقام کی اندر والی طرف میں پیڈ رکھ کر خون اندر ہی روک کر نماز پڑھتی ہے تو اس صورت میں شرعی معذوری تو ثابت نہیں ہوگی یہ تو معلوم ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ایسی صورت حال میں جس میں خون اندر ہی روکا ہوا اور اس ٹائم وضو کیا تواس وضوسے اگلی وقت کی نماز پڑھ سکتی ہے یا دوبارہ وضو کرنا ہو گا؟

5764
5765

مخصوص ایام میں شوہر کے بوسہ لینے سے عورت کو انزال ہوگیا، تو کیا حکم ہے؟

جواب: نہیں ہے البتہ ان دنوں میں بیوی کے ناف سے لے کر گھٹنوں تک کسی بھی مقام کو اپنے کسی حصۂ بدن سے بلا حائل نہیں چھوسکتا۔ ہاں اگر درمیان میں اتنا موٹا کپڑ...

5765
5766

احتلام کے چند قطروں کے نشان کپڑے پر دیکھے، توکیا غسل لازم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو احتلام ہوجائے، لیکن جب وہ سو کر اٹھا، تو عام طور پر جس طرح منی خارج ہوتی ہے اس طرح نہیں تھا، بلکہ اس کے کپڑوں پر منی کے صرف دو تین قطرے تھے، تو کیا ایسی صو رت میں بھی غسل کرنا ضروری ہوگا؟

5766
5767

نماز وغیرہ دیگر فرائض میں کوتاہی کرنے والا جنت میں جائے گا یا نہیں؟

سوال: اگر کوئی مسلمان شخص نماز، روزہ اور دیگر فرائض ادا کرتا ہے، تو کیا وہ جنت کا حق دار ہوجاتا ہے؟ نیز اگر کوئی مسلمان نماز روزہ و دیگر فرائض ادا نہ کرے ، تو وہ مسلمان رہتا ہے؟ کیا ایسا شخص جنت میں جائے گا؟

5767
5768

کیا بے پردہ عورت جہنم میں بالوں کے بل لٹکائے جائے گی؟

جواب: نہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”صنفان من اھل النار لم أرھما، قوم معہم سیاط کأذناب البقر یضربون بہا الناس ونساء کا...

5768
5769

عدت میں اپنی مرضی سے کمی بیشی کر نا

جواب: نہ ہو تواس کی عدت چار(4) ماہ دس (10)دن ہے۔ یہ عدت قرآن پاک میں اللہ سبحانہ و تعالی نے بیان فرمائی ہے، کوئی بھی شخص اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کر سک...

5769
5770

موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی، اب مقروض ہوگیا، تو کیا عمرہ کرنا ہوگا؟

سوال: میں نے موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی تھی منت نہیں مانی تھی اور نہ منت کے الفاظ کہے تھے، جب موٹر سائیکل فروخت ہوئی، اس وقت میں اتنی رقم کا مقروض ہو گیا جتنے کی موٹر سائیکل فروخت ہوئی۔ اب پہلے عمرہ ادا کرنا ضروری ہے یا قرضہ ادا کروں؟

5770