
کیا مسجد کا درجہ پیغمبر سے اونچا ہے؟
سوال: کیا مسجد کو پیغمبر سے اونچا درجہ دیا گیا ہے؟
جواب: جانا۔ چنانچہ اس کے بعد وہ لوگوں سے چیخ چیخ کرکہتا پھرتا تھا کہ: مجھ سے کوئی نہ چھوجائے۔ اور اگر وہ کسی کوچھوجاتاتھایاکوئی اس سے چھوجاتاتھاتودونوں کوس...
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
سوال: اگر کوئی عورت حج کی آخری فلائٹس میں حج کے لیے جا رہی ہو اور حج قِران یا حج تمتع کرنا چاہتی ہو، اور اُنہی دنوں میں اس کی ماہواری کی تاریخ بھی ہو، تو کیا وہ یہ کر سکتی ہے کہ حج کے بعد جب پاک ہو جائے، تو اُسی احرام میں عمرہ بعد میں کر لے؟دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت نے حج قران یا حج تمتع کی نیت کرلی ہو اور وہ جب مکہ پہنچے تو ناپاک ہو جس کی وجہ سے عمرہ نہ کرسکے، پھر وہ 7یا 8 ذوالحجہ کو پاک ہورہی ہو اور اب اُسے منیٰ جانا ہو، تو کیا ضروری ہے کہ عمرہ کر کے ہی جائے؟یا عمرہ کیے بغیر ارکان حج ادا کرلے اور پھر بعد میں عمرہ کرلے۔کیا ایسا ممکن ہے؟
کیا عمرہ کرنے کے لیے مدینہ میں چالیس نمازیں پڑھنا ضروری ہے؟
جواب: مسجد ِ نبوی شریف میں نمازیں ادا کرنا شامل نہیں،لہٰذا اگر کسی نے ارکانِ عمرہ ادا کر لئے تو اس کا عمرہ ادا ہو گیا ،فقط مسجدِ نبوی شریف میں چالیس نمازیں ...
جواب: جانا غالب ہوتا ہے، تو اگر ان میں سے کسی چیز کو حدث (ناقض وضو) قرار دیا جائے تو لوگ سخت مشقت میں پڑ جائیں گے۔ اور جو انہوں نے اخبارِ آحاد روایت کی ہیں،...
نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ غیر قبلہ کی سمت نماز پڑھی گئی
جواب: مسجدیں محرابیں ہیں، نہ چاند، سورج، ستارے نکلے ہوں یا ہوں مگر اس کو اتنا علم نہیں کہ ان سے معلوم کر سکے، تو ایسے کے لیے حکم ہے کہ تحری کرے (سوچے جدھر ق...
موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا
جواب: جانا عیب نہیں نظر تو ماں کی بھی لگ جاتی ہے۔" (مراٰۃ المناجیح، جلد 06، صفحہ 197، نعیمی کتب خانہ، گجرات) اسی میں ہے "اس حدیث سے معلوم ہوا کہ عوام میں م...
جواب: مسجد کی دکان کرائے پر دینے سے متعلق سوال کے جواب میں لکھا ہے: "اس شخص کو دکان کرایہ پر دی جاسکتی ہے، مگر یہ کہہ کر نہ دیں کہ اس میں تصویر کھینچئے۔ اب ...
ملازمین کا کمپنی مالکان کی طرف سے دیئے گئے سہولت قرض سے حج کرنا
جواب: جانا ،بالکل جائز ہے اور ان کی اجازت کے بغیر جانا مکروہ تحریمی ،ناجائز ہے۔کمپنی مالکان جب اپنی مرضی سے سہولت والا قرض مہیا کررہے ہیں تو ملازمین کااس طر...
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں’’بیل دوڑ‘‘ کے مقابلے بہت زیادہ ہوتے ہیں، جس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ اولاً مخصوص افراد یا پارٹیاں اس مقابلے کا اہتمام کرتی ہیں اور بیل رکھنے والے کئی افراد اس میں حصہ لیتے ہیں،جس کے بیل جیت جائیں، انہی پارٹیوں کی جانب سے اسے بھاری رقم اور مختلف انعامات دئیے جاتے ہیں۔ پھر جب بیل دوڑانے کی باری آتی ہے،تو عموماً اکٹھے دو بیلوں کے پیچھے مخصوص انداز میں ایک نشست باندھی جاتی ہے، اس پر ایک شخص کیل لگی چھڑی ہاتھ میں لئے بیٹھ جاتا ہےاور دوڑ کے دوران جو بیل تیز نہ دوڑے، اسے کیل چبھوتا رہتا ہے، جس کی وجہ سے بیل زخمی ہوجاتا اور بسا اوقات اس کا خون بھی نکل آتا ہے۔ ان بیلوں نے ایک مخصوص جگہ تک دوڑنا ہوتا ہے، کئی مرتبہ یہ بیل بے قابو ہوکر اس جگہ سے ہٹ جاتے ہیں، جس کی وجہ سے کافی نقصان ہوتا ہے، مثلاً بیلوں کا کسی اونچی جگہ سے گِر جانا،مجمع میں آکر لوگوں کو زخمی کرنا اور ان کا مالی نقصان کر دینا وغیرہ، پھر بیل جیتنے پر خوشی میں خوب ڈھول، گانے باجے اور ڈانس/ ناچنا بھی ہوتا ہے، نیز اس میں نمازوں کی بھی پرواہ نہیں کی جاتی۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ طریقہ کار کے مطابق بیلوں کی دوڑ کے مقابلے کروانا اور اس میں شریک ہونا شرعاً کیسا؟