
رکوع و سجود کی تسبیح صرف ایک ایک دفعہ پڑھی تو نماز کا حکم
جواب: نہ پڑھنا،مکروہِ تنزیہی ہے، ایسی صورت میں نماز کا دوبارہ پڑھنا مستحب یعنی بہتر ہوتا ہے، البتہ کسی عذر مثلاً وقت کم ہونے یا گاڑی چلے جانے کے خوف سے تین ...
دہ در دہ سے کم پانی میں بے وضو شخص کا ہاتھ پڑنے سے پانی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟
وضو میں ٹھوڑی کے نیچے والے حصے کو دھونے کے حوالے سے حکم
جواب: نہیں ہے،لہذا اسےوضو میں دھونا فرض نہیں ہے۔ تفصیل یہ ہے کہ چوڑائی میں ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک چہرہ ہےجبکہ لمبائی میں چہرے کی حد پیشانی ...
جواب: نہ ہوں۔أرمش في الدمع کا مطلب ہے آنکھ سے تھوڑے تھوڑے آنسو بہنا۔أرض رمشاء ایسی زمین کو کہتے ہیں جس پر مختلف رنگوں کی گھاس اگے ہوں ۔اللحياني کے حوالے سے ...
سوال: کیا امام صاحب ٹوپی پہنیں اور عمامہ شریف پہنے بغیر ہی نماز پڑھا دیں ، تو نماز ہو جائے گی یا نہیں ؟
ختنہ نہ ہوا ہو تو کیا نکاح ہو جائے گا؟
سوال: کیا کسی بالغ لڑکے کا بغیر ختنہ کیے نکاح ہو سکتا ہے، اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟
سحری کا وقت ختم ہونے پر بچا ہوا کھانا کھانا
سوال: اگر سحری کرتےہوئےسحری کاوقت ختم ہوجائے یا اذان شروع ہوجائے اور کھانا باقی ہوتو کیا بچا ہوا کھانا کھا سکتے ہیں یا نہیں ؟
کیا مرغی اور انڈہ کھانا نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے ثابت ہے؟
جواب: نہیں گزری۔ مگر مرغی کے انڈے کھانا شرعا ً جائز و حلال ہے۔ مشکوٰۃ المصابیح میں بحوالہ صحیحین حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں:...
جواب: نہ ہو کہ جو کپڑوں پر لگے تو کپڑے تبدیل کرنے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے اگرچہ جنابت والے کا پسینہ اس میں لگے کہ جنبی کا پسینہ پاک ہے۔ جوہرہ نیرہ م...
گھر کے دو کمروں میں ایک ہی آیتِ سجدہ پڑھنے پر کتنے سجدے ہونگے؟
جواب: نہیں بدلے گی(جبکہ مکان بڑا نہ ہو جیسے شاہی محل، اگرایساہواتووہاں ایک کمرے سے دوسرے کمرے میں جانے سے مجلس بدل جائے گی اوردوسری مرتبہ وہی آیت پڑھنے سے د...