سرچ کریں

Displaying 581 to 590 out of 4962 results

582

مسلمان کو کافر کہنا کیسا؟ کہنے والا کافر ہوجائے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی مسلمان کو کافر و غیر مسلم کہے، اس کے متعلق کیا حکمِ شرع ہے؟ کیا قائل کافر ہو جائے گا یا نہیں؟ اس حکم میں مرد و عورت دونوں برابر ہیں یا دونوں کے لیے الگ الگ حکم ہے؟ اور کیا قائل پر کوئی حد بھی لگے گی؟

582
583

امام کو غلط لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز کا حکم؟

جواب: قے سے ادا کرے،البتہ چونکہ امام نے اس لقمے کو قبول نہیں کیا اس لیے امام اور دیگر مقتدیوں کی نماز صحیح ادا ہوئی۔ غلط لقمہ دینے سے نماز فاسد ہو جاتی ...

583
586

گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے میں کے بارے میں کہ گلیکسی رنگ (انگوٹھی) پہننے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ عام انگوٹھی کی طرح ہے؟ گلیکسی رنگ کی تفصیلات: اندرونی سطح: ایپوکسی۔ بیرونی سطح: ٹائٹینیم۔ گلیکسی رنگ کی چوڑائی 7 ملی میٹر، موٹائی 2.6 اور وزن 2.3 گرام ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ یہ آپ کے ڈیٹا کا تجزیہ کرتی ہے اور آپ کو بہتر صحت اور نیند کے لیے ذاتی نوعیت کی تجاویز فراہم کرتی ہے۔ گلیکسی رنگ صحت کی نگرانی، ٹریکنگ، اور ذاتی بصیرت فراہم کرتی ہے اور اسے انگلی میں پہنناآرام دہ ہے، یہاں تک کہ نیند کے دوران بھی۔ یہ سب چیزیں اسمارٹ فون سے کنیکٹ ہوکر فون میں ظاہر ہوتی ہیں۔

586
589

بیٹیوں کی شادی کے لئے جمع کئے گئے پیسوں پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟

جواب: بچے ہوئے ہوں تووہ ان بچے ہوئے پیسوں کی زکوٰۃ ادا کرے گا اگرچہ اس کایہ ارادہ بھی ہو کہ مستقبل میں ان میں سے خرچ کرے گاکیونکہ سال پورا ہونے کے وقت ان پی...

589
590

بچے کا نام اورحان رکھنا کیسا؟

سوال: بچے کا نام اور حان رکھنا کیسا؟

590