
جواب: کرنے والے) جانوروں میں سے ہے اور اس طرح کے جا نوروں کو ہر جگہ ہر حالت میں مار سکتے ہیں۔ صحیح مسلم میں ہے ”عن عائشة رضي اللہ عنها، عن النبي صل...
مسجد کی تعمیر میں کوئی غیر مسلم خود سےچندہ دے، تو اس کا کیا حکم ہے؟
سوال: مسجد کی تعمیرات میں اگر کوئی غیر مسلم خود سےچندہ دینا چاہے، تو اس سے چندہ لے کر مسجد کی تعمیرات میں لگا سکتے ہیں یا نہیں؟
کموڈ کی سیٹ پر پیشاب کے قطرے ٹشو سے پاک ہونگے یا دھونا ضروری ہے؟
سوال: اگر واش روم میں کموڈ کی سِیٹ پر پیشاب کے قطرے ہوں، اور انہیں ٹیشو پیپر سے صاف کر لیا جائے، تو کیا کموڈ کی سیٹ پاک ہوجائے گی یا اسے دھونا پڑے گا؟
برتن پر ہاتھ مار کر یا انگوٹھی سے کوئی چیز بجائی جائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی برتن کے ذریعے آواز نکالتاہے یا جیسے انگوٹھی یا ایسی کوئی چیز کو بجا کر تو کیا وہ گناہ ہوتا ہے؟ جیسے مثلا انگوٹھی کسی سخت چیزپر مار رہے ہیں تو آواز پیدا ہورہی ہے۔
مریض کو طواف و سعی کرواتے ہوئے خود کی طواف و سعی کا حکم
سوال: ایک شخص اپنےاہل و عیال کےبعض افراد کےساتھ حَرَمَین طَیّبَین میں بہ نیّتِ عمرہ آیا، پہلاعمرہ ادا کرنےکےبعد اس کی والدہ اور خالہ بسبب بزرگی اور اہلیہ بسبب بیماری بہت آزمائش میں مبتلا ھوگئیں اور ہجوم کی وجہ سے بچھڑ بھی گئیں ۔اب سوال یہ ہےکہ مسجدعائشہ سے اگر مزیدعمرےکرنےکی نیّت سےإحرام باندھاجائےاورتین بھائی مل کر ان میں سےایک ،ایک مریض کو معذوروں والی کرسی پر طواف و سعی کروائیں ،تو کیا اس طریقے سے اُن تینوں بھائیوں کے طواف و سعی ادا ہوجائیں گے؟
کیا سودی رقم ذاتی استعمال میں لا سکتے ہیں؟
سوال: کیا سود میں حاصل ہونے والی رقم ہم کھانے پینے کی اشیا میں خرچ کرنے کے علاوہ کسی اور چیز میں خرچ سکتے ہیں ؟ جیسے بجلی و پانی کا بل،گھر میں استعمال ہونے والی اشیا ، گاڑی کے لئے پیٹرول ، گھر کا ٹیکس ، گھر میں گیزر وغیرہ لگوانے جیسے کاموں میں یہ رقم لگا سکتے ہیں؟
مرغ کی اذان سن کر یہ دعا پڑھی جائے
سوال: مرغ کی اذان سن کر یہ دعا پڑھی جائے
خریداری کے وکیل کا بغیر بتائے اپنا پروفٹ رکھنا
سوال: اگرکوئی شخص کسی سے کہے کہ فلاں چیز بازار سے خرید لاؤ، جتنے کی چیز آئے گی میں وہ رقم ادا کردوں گا، توکیا بازار سے چیز لانے والا شخص اس کو بتائے بغیر یہ سوچ کرکہ بازار جانے میں میرا وقت بھی لگا ہے چل پِھر کر ڈھونڈنا پڑا ہے اس میں سے اپنا پروفٹ رکھتے ہوئے کچھ رقم زیادہ بتا سکتا ہے تاکہ محنت وصول ہو جائے؟
پاؤں سن ہونے پر پڑھا جانے والا وظیفہ
جواب: کرم صلی اللہ علیہ و سلم کو یاد کر کے (آپ کا ذکر کر کے) آپ پر درود پاک پڑھا جائے۔ القول البدیع میں ہے: أما الصلاة عليه عند خدر الرجل فرواه ابن السني...
اولاد کے حصول کے لئے بطورِ علاج حیض کی حالت میں ہمبستری کرنا
جواب: پہنچے، تمتع جائزنہیں یہاں تک کہ اتنے ٹکڑے بدن پر شہوت سے نظر بھی جائز نہیں اور اتنے ٹکڑے کا چھونا بلاشہوت بھی جائز نہیں۔"(فتاوٰی رضویہ، ج 04، ص 353، ر...