
مہر کی ادائیگی سے پہلے بیوی کا انتقال ہوگیا تو مہر کا حکم
سوال: اگر شوہر نے مہر ادا نہیں کیا اور بیوی کا انتقال ہو گیا، تو اب شوہر مہر کی ادائیگی کیسے کرے گا؟
فارمی مکھی کا شہد جنگلی مکھی کا بتا کر بیچنا
سوال: ہم فارمی مکھی کا شہد بیچتے ہیں، اگر کوئی خریدار ہم سے پوچھتا ہے کہ یہ فارمی مکھی کا ہے یا جنگلی مکھی کا، تو ہم اسے جنگلی مکھی کا بتا دیتے ہیں ، کیا اس طرح کہنا ٹھیک ہے جبکہ فارمی مکھی کا شہد جنگلی مکھی کے شہد سے اعلیٰ کوالٹی کا ہو؟
جانور ذبح کرتے ہوئے سر الگ ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کے جانور مثلا ً بکرے کو ذبح کرتے ہوئے اس کی چار رگیں کاٹی گئیں، لیکن اس کاسر بھی جدا ہو گیا، تو کیا ایسے جانور کی قربانی ہو جائے گی؟ نیز اس جانور کا گوشت کھانا کیسا؟ سائل: انصر عباسی (مری)
قربانی واجب ہونے کا نصاب اگر قربانی کے دنوں کی راتوں میں پایا جائے تو حکم؟
سوال: قربانی كے وجوب کی شرائط کیا صرف 10، 11 اور 12 ذوالحجہ كے دن میں دیکھیں گے یا ان كے درمیان جو دو راتیں ہیں ان میں بھی اگر شرائط پائی جائیں، تو قربانی واجب ہو جائے گی ؟
قربانی کے جانور کا ذبح کے وقت بہنے والے خون کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مندرجہ ذیل سوالات کے بارے میں کہ: (1)ذبح کے وقت قربانی کے جانور کا جو بہتا خون نکلتا ہے، کیا وہ ناپاک ہوتا ہے؟ (2) کیا دودھ پیتے بچے کا پیشاب ناپاک ہے؟
میت کو غسل دیتے وقت ہاتھوں پرکپڑاوغیرہ لپیٹنا
سوال: کیا میت کو غسل دیتے وقت دستانے یا ہاتھ پر کپڑا باندھنا ضروری ہے اور اگرکسی نے دستانے نہیں پہنے یا ہاتھ پر کپڑا نہیں پہنا توکیا وہ مرتد ہوجائے گا؟
دو لڑکیوں کا آپس میں ناجائز دوستی رکھنا اور باتیں کرنا؟
سوال: دو لڑکیوں کا آپس میں اس طرح کی دوستی رکھنا کہ ایک دوسرے کو ہی اپنا سمجھنا اور موبائل کے ذریعے آپس میں شہوت کو ابھارنے والی گفتگو کرنا، دل میں بھی ایک دوسرے کو لائف پارٹنر تصور کرنا، اس طرح کا تعلق رکھنا کیسا ہے؟
عورت کے لیے آیۃ الکرسی والا بریسلیٹ پہننے کا حکم
جواب: ہیں۔ نیزپاکی کی حالت میں بھی ایسابریسلیٹ پہن کربیت الخلا جانا مکروہ و ممنوع ہے، لہٰذا جب بھی بیت الخلا جانا ہو، تو اس کو اتارکر باہر رکھ دیں، اوراگ...
استنجا کے دوران قبلہ رخ ہونے کا حکم اور زاویے کی وضاحت؟
جواب: ہی مانا جاتا ہے۔ قبلے کو رخ یا پیٹھ ہونے میں قبلے کی جہت یعنی 45 ڈگری کے اندر ہونا بھی داخل ہے ۔ چنانچہ علامہ سیِّد ابنِ عابدین شامی رحمۃ اللہ علی...
دورانِ نماز عورت کے بال یا چُٹیا باہر ہوں اور نماز کے بعد معلوم ہو، تو کیا حکم ہے؟
جواب: ہیں، دیگر اعضائے مستورہ کی طرح ان بالوں کو بھی چھپانا ضروری ہے، اگر نماز اس حالت میں شروع کی کہ لٹکے ہوئے بالوں کا ایک چوتھائی حصہ کھلا ہوا تھا تو...