
حج و عمرہ کی نیت کے بعد پڑھی جانے والی دعا (تلبیہ)
جواب: ہیں، میں حاضر ہوں، بے شک تمام تعریفیں، نعمتیں اور ساری بادشاہت تیرے ہی لیے ہے، تیرا کوئی شریک نہیں۔ صحیح مسلم کی حدیثِ مبارک میں ہے: عن عبداللہ بن عم...
جس ایپلیکیشن کا نام شرکیہ یا باطل معبود پر ہو اسے استعمال کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گوگل کا ایک اے ائی ایپلیکیشن ’’Gemini‘‘ کے نام سے ہے جو کہ لاطینی دور کے باطل معبود ’’Gemini‘‘ کے نام پر رکھا گیا ہے اور اسلام میں شرک گناہ ہے، تو ایسے ایپلیکیشن جس کا نام ایسے شرکیہ اور باطل معبود کے نام پر رکھا ہو اُس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟
مبین نام کا مطلب اور مبین نام رکھنے کا حکم
جواب: ہی نہیں بلکہ اچھا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام "مبین" ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف ’’محمد‘‘ رکھیں...
مرد اپنی ساری کمائی عورت کے حوالے کردیتا ہو تو قربانی کس پر لازم ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے یہاں مرد جو کماتاہے اور جتنا پیسہ ملتا ہے، وہ سارا گھر خرچ کے لیے اپنی زوجہ کو دے دیتا ہے، تو مجھے یہ پوچھنا ہے کہ پھر قربانی کس کے نام سے ہوگی؟ مرد کے نام سے یا اس کی زوجہ کے؟ کیوں کہ سارا پیسہ تو بیوی کے پاس ہے تو مالک نصاب کون ہوگا؟ مہربانی فرمائے جلد جواب عنایت فرمائیں اور شکریہ کا موقع دیں۔
دسترخوان سے اٹھتے وقت یہ دعا پڑھی جائے
جواب: ہیں، ایسی تعریف جو بہت زیادہ، پاکیزہ، با برکت ہے، اس حال میں کہ اس کی ذات کسی کی محتاج نہیں اور نہ ہی اس کو چھوڑا جا سکتا ہے اور نہ اس سے بے نیازی برت...
نہاتے وقت غسل خانے میں پیشاب کرنے کا حکم
جواب: ہیں، اگرچہ بہترہے کہ نہ کرے۔ سنن ابی داؤد میں ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "لا يبولن احدكم في مستحمه ثم يغتسل ف...
عورت کو حمل کے دوران خون آجائے، تو کیا وہ حیض ہوگا
سوال: کوئی عورت حاملہ ہے، حمل کے دوران ہی اسے خون بھی آجاتا ہے، تو کیا یہ خون حیض شمار ہوگا؟
حیض کی حالت میں اسمائے حسنیٰ پڑھنا کیسا؟
جواب: ہیں، ان کوقرآن کی نیت سے نہ پڑھے بلکہ حمد و ثنا کی نیت سے پڑھے کیونکہ خواتین کے لئے حیض کے دنوں میں قرآن مجید کے علاوہ تمام اذکار، کلمہ شریف، درود ش...
تین افراد نے رقم ملا کر کام شروع کیا، اب ختم کرنا چاہتے ہیں، تو سرمایہ کس طرح تقسیم ہوگا
سوال: ہم تین دوستوں نے مل کر ایک کام شروع کیا، جس میں ایک کے 25 ہزار، ایک کے 15 ہزار اور ایک نے 8 ہزار دئیے، اب ہم کاروبار ختم کرنا چاہتے ہیں اور اس وقت کاروبار کا کل سرمایہ 20 ہزار ہے، تو کس طرح آپس میں تقسیم کریں؟
نابالغ کوئی کفر یا گناہ کرے، تو اس پر کیا حکم ہوگا؟
جواب: ہیں ہوگا کیونکہ وہ مکلف نہیں ہے۔ علامہ ابنِ عابدین شامی دِمِشقی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1252ھ / 1836ء) لکھتے ہیں: ”أن النص حرم الذ...