
داڑھی کی حدود کہاں تک ہے اور گردن و چہرے سے بال صاف کرنا کیسا؟
سوال: داڑھی کہاں سے کہاں تک ہوتی ہے اور چہرے و گردن کے بال کہاں کہاں سے صاف کر سکتے ہیں؟
امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد اس امانت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری بڑی بہن کی عمر 58 سال تھی، انہوں نے میرے پاس 2 لاکھ روپے اور 1 زیور بطورِ امانت رکھوایا تھا تاکہ جب ان کی بیٹیوں کی شادی ہو، تو وہ اس کو استعمال کرسکیں، پھر اچانک ہارٹ اٹیک کے سبب ان کا انتقال ہوگیا، میں ان چیزوں کے متعلق ان سے کوئی بات نہ کرسکا، اب شریعت ان چیزوں کے متعلق کیا حکم دیتی ہے؟ یعنی میں یہ دو لاکھ روپے اور زیور ان کے شوہر و بچوں کو دوں یا مرحومہ بہن کے نام پر صدقہ کردوں؟ میری بہن پر کسی قسم کا کوئی قرضہ نہیں تھا، نہ ہی ابھی تک کسی نے کچھ مطالبہ کیا ہے۔
کیا ناپاک ہاتھوں سے تیل لگا سکتے ہیں؟
سوال: اگر ہاتھ میں نجاست لگ کر خشک ہوگئی ہو اور ہاتھ کو پاک نہ کیا، پھر اسی ہاتھ سے سر کے بالوں پر تیل لگایا، تو اب کیا حکم ہے؟
دوسرے عمرے سے پہلے غسل کرنے کا حکم
سوال: ایک عمرہ کا حلق کروانے کے بعد اگر اسی وقت فوراً دوسرا عمرہ کرنا ہو تو کیا غسل ضروری ہوگا یا نہیں؟
کیا خود کشی کرنے والے کی معافی ہے؟
سوال: کیا خودکشی کرنا حرام ہے اور خودکشی کرنے والے کی مغفرت نہیں ہوگی؟
بیوی کے انتقال کے بعد بیوی کی خالہ یا پھوپھی سے نکاح
سوال: اگر کسی شخص کی بیوی فوت ہوجاتی ہے تو فوت شدہ بیوی کی خالہ یا پھوپھی سے وہ شخص شادی کرسکتا ہے ؟
سوال: اگر کوئی بیمار ہو اور اس کے لیے اس کے گھر والے صدقہ کرنا چاہتے ہیں تو رقم صدقے میں دینا افضل ہے یا جانور؟
جواب: کرنا ہو،تو اس زمین سے حاصل ہونے والے منافع پر عشر یا نصف عشر لازم ہوگا،خواہ یہ منافع ضرورت کے لئےہوں یا ضرورت سے ہٹ کر نفع کمانے کے لئے ہوں،بہرحال عشر...
جواب: کرتے ہیں اور ان کی شفاعت کی امید رکھتے ہیں تو اللہ تعالیٰ نے بتایا کہ وہ (فرشتے) نہ کسی چیز کے مالک ہیں اور نہ ہی غیب کا علم رکھتے ہیں، نہ ان چیزوں ...
چاند کی طرف انگلی سے اشارہ کرنا مکروہ ہے؟
سوال: کیا چاند کی طرف انگلی کے ذریعہ اشارہ کرنا مکروہ ہے؟ نیز اس کی کیا وجہ ہے؟