
تاریخ: 25 رمضان المبارک 1446 ھ/ 26 مارچ 2025 ء
تاریخ: 25 رمضان المبارک1446 ھ/26 مارچ 2025 ء
سید شوہر کی غیر سیدہ بیوی کو زکوٰۃ دینا
تاریخ: 24 رمضان المبارک 1446 ھ/ 25 مارچ 2025 ء
تاریخ: 23 رمضان المبارک 1446 ھ/ 24 مارچ 2025 ء
نماز کی کتنی رکعات میں قیام فرض ہے؟
تاریخ: 24 رمضان المبارک 1446 ھ/ 25 مارچ 2025 ء
منت کے نوافل ادا کرنے سے پہلے انتقال ہوگیا، تو اس کا فدیہ ادا کرنا
تاریخ: 06 رمضان المبارک 1445 ھ/17 مارچ 2024 ء
چاول، دال وغیرہ اناج میت کے پاس رکھنا
تاریخ: 25 رمضان المبارک 1446 ھ/ 26 مارچ 2025 ء
اگلی رکعت کے لئے پنجوں کے بَل کھڑے ہونے کا حکم
تاریخ: 25 رمضان المبارک 1446 ھ/ 26 مارچ 2025 ء
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی رمضان میں آنکھ لیٹ کھلی وہ یہ سمجھتے ہوئے کہ ابھی سحری کا ٹائم باقی ہے کھانا کھاتا رہا بعد میں پتہ چلا کہ سحری کا ٹائم تو ختم ہوچکا تھا پھر بھی اس شخص نے روزہ رکھ لیا تو اس شخص کا روزہ ہوا یا نہیں؟ اگر ایسا ہوچکا ہو تو اب کیا حکم ہے؟ کیا گناہ وکفّارہ ہے؟ برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔ سائل:قاری ساجد عطاری(نارووال )
پانی کب مستعمل ہوتا ہے؟ کیا ہاتھ ڈالنے سے مستعمل ہوگا؟
تاریخ: 23 رمضان المبارک 1446 ھ/24 مارچ 2025 ء