
کیا بے پردہ عورت جہنم میں بالوں کے بل لٹکائے جائے گی؟
جواب: کرکے شرعی پردہ اختیار کرنا چاہئے۔ صحیح مسلم میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”صنفا...
نفل روزے کی نیت کرکے سوجائے اور سحری نہ کرسکے؟
سوال: زید نے رات میں یہ نیت کی کہ میں کل نفل روزہ رکھوں گا۔ ہاں! اگر سحری میں اٹھ گیا تو ٹھیک ورنہ روزے سے ہی رہوں گا، پھر اتفاق ایسا ہوا کہ زید کی سحری میں آنکھ ہی نہیں کھلی اور اُس نے بغیر سحری ہی کے وہ نفل روزہ مکمل کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کا وہ نفل روزہ درست واقع ہوا؟
طواف کرتے ہوئے استلام چھوٹ جانا یا کعبہ کی طرف دیکھنا
سوال: دورانِ طواف اگر استلام بھول گئے تو کیا حکم ہے ، نیز طواف کے کرتے ہوئے خانۂ کعبہ کو دیکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی، اب مقروض ہوگیا، تو کیا عمرہ کرنا ہوگا؟
سوال: میں نے موٹر سائیکل فروخت ہونے پر عمرہ کی نیت کی تھی منت نہیں مانی تھی اور نہ منت کے الفاظ کہے تھے، جب موٹر سائیکل فروخت ہوئی، اس وقت میں اتنی رقم کا مقروض ہو گیا جتنے کی موٹر سائیکل فروخت ہوئی۔ اب پہلے عمرہ ادا کرنا ضروری ہے یا قرضہ ادا کروں؟
قربانی واجب ہونے کا نصاب اگر قربانی کے دنوں کی راتوں میں پایا جائے تو حکم؟
جواب: کر 12ذو الحجۃ الحرام کے غروبِ آفتاب تک کسی بھی وقت قربانی واجب ہونے کی شرائط پائی جانے پر قربانی واجب ہوجائے گی، دن میں ہی شرائط کا پایا جانا ض...
مہر کی کم سے کم مقدار سے بھی کم مہر مقرر کیا تو نکاح کا حکم
سوال: اگرنکاح میں دس درہم سے کم حق مہر مقرر کیا جائے، تو کیا اس صورت میں وہ نکاح منعقد ہوجائے گا؟ نیز حق مہر کتنا ادا کرنا ہوگا ؟
جو شخص داڑھی منڈواتا ہو، اس کی اذان کا حکم؟
جواب: کرام رحمۃ اللہ علیہم فرماتےہیں مستحب یہ ہے کہ اذان دینے والا شخص نیک ،صالح ،پرہیز گار ہو لہٰذااذا ن دینے کے لیے ایسے ہی شخص کو مقرر کیا جائے جبکہ دا...
والدہ کے انتقال کے بعد نانا نانی نے پرورش کی، تو ان کے انتقال کے بعد جائیداد میں حصہ بنے گا یا نہیں؟
جواب: کر گئی تھیں، لہٰذا وہ اپنے والدین کی جائیداد میں وارث نہیں بنیں اور جب وہ وارث نہیں تو زید کا بھی اپنے نانا، نانی کی وراثت میں اپنی والدہ کی طرف سے حص...
نا محرم مرد و عورت کا گلے ملنا کیا زنا میں شمار ہوگا؟
جواب: کریم میں ہے:﴿وَ لَا تَقْرَبُوا الزِّنٰۤی اِنَّہٗ کَانَ فَاحِشَۃً وَسَآءَ سَبِیۡلًا﴾ترجمہ کنزالعرفان:اور بدکاری کے پاس نہ جاؤ بیشک وہ بے حیائی ہے اور...