
آب ِزمزم کی خریدوفروخت جائز ہے ،یا نہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس مسئلہ کے بارے میں کہ آب ِزمزم کی خریدوفروخت جائز ہے ،یا نہیں ؟ سائل:عبدالمالک(کلفٹن کراچی)
تشہد کے بعد قعدۂ اخیرہ میں بھول کر کھڑا ہونا؟
سوال: قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھنے کے بعد اگر کوئی نمازی بھول کر کھڑا ہو گیا اور پانچویں رکعت کے سجدہ سے پہلے پہلےیاد آنے پر بیٹھ گیا تو پوچھنا یہ ہے کہ اسے سجدہ سہو کرنا ہوگا یانہیں؟اور اگر سجدہ سہو کرنا ہوگا تواس سے پہلے تشہد بھی دوبارہ پڑھنا ہو گا یا نہیں؟
دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟
رکوع و سجود کی تسبیح ایک بار پڑھی تو نماز ہو جائیگی؟
جواب: نہ پڑھنا،مکروہِ تنزیہی ہے، ایسی صورت میں نماز کا دوبارہ پڑھنا مستحب یعنی بہتر ہوتا ہے، البتہ کسی عذر مثلاً وقت کم ہونے یا گاڑی چلے جانے کے خوف سے تین ...
طلاق یافتہ ممانی سے نکاح کر نے کا حکم
جواب: نہ پائی جارہی ہو۔ اللہ پاک نے محرمات کو بيان کرنے کے بعد فرمايا: (وَ اُحِلَّ لَكُمْ مَّا وَرَآءَ ذٰلِكُمْ اَنْ تَبْتَغُوْا بِاَمْوَالِكُمْ) ترجمہ کنز...
نماز کے علاوہ بھی سورتوں کو ترتیب سے پڑھنا
جواب: نہیں کہ جب وہ اس غرض سے پڑھ رہا ہے ، تو ہر سورت کی تلاوت ایک جداگانہ عمل ہے ، لہٰذا جس سورت کو پہلے پڑھنا چاہے ، پڑھ سکتا ہے۔ اسی طرح اگرکسی نے نماز...
حرمت والے مہینوں کی حرمت کی وجہ
جواب: نۂ جاہلیت میں بھی اہلِ عرب جن کا ادب و احترام کرتے تھے اور ان میں جنگ کرنے کو حرام جانتے تھے، خیال رہےکہ! دینِ اسلام میں اولاً ان مہینوں میں جنگ حرام...
نماز چھوڑنے پر جرمانہ لینے کا حکم
سوال: ہم آٹھ دوست ہیں۔صبح فجر کی جماعت میں جو غیر حاضر ہو ، اس کو 500 روپیہ جرمانہ کرتے ہیں۔اور جب کچھ پیسے اکٹھے ہو جائیں ، تو پھر ان کو سب مل کر کھاتے ہیں ، ایسا کرنا شرعا کیسا ہے؟
مقتدی کے لیے تکبیرات انتقال کہنے کا حکم
جواب: نہا نماز پڑھنے والاصرف اتنی آواز سے کہے گا کہ خود سن لے۔ (الدر المختار، صفحہ 65، دار الکتب العلمیۃ، بیروت) در مختار و رد المحتار میں ہے”(و ثمانیۃ تفع...
جواب: نہیں جو اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ خاص ہو، قرآن پاک میں یہ نام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے بھی آیا ہے اور آپ علیہ الصلوۃ والسلام کے صفاتی ناموں...