
کانوں میں انگلیاں رکھے بغیر اذان دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ کیا اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں رکھنا ضروری ہے؟ کیونکہ ہماری مسجد کے نائب امام بعض اوقات اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں نہیں رکھتے، جبکہ اُن کے اِس انداز کے سبب مسجد کے دو نمازیوں کو اعتراض ہے اور وہ تقاضا کرتے ہیں کہ انگلیاں رکھ کر ہی اذان پڑھی جائے کہ ہم ہمیشہ سے اِسی طریقے کے مطابق دیتے اور سنتے آئے ہیں۔ اِس مسئلہ کے متعلق ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں۔
حجِ تمتع والے کی قربانی رمی سے پہلے کردی گئی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: میں ریاض میں جاب کرتا ہوں، میں نے سعودی گورنمنٹ کےایک ادارے کے ذریعے حج کی رجسٹریشن کی اور حجِ تمتع کیا، اس ادارے نے میری حج کی قربانی دس ذوالحجہ کورمی سے پہلے کردی اور مجھے بھی بذریعہ میسج اطلاع دی کہ میری قربانی کردی گئی ہے، کیا اس صورت میں مجھ پر دَم لازم ہوگا؟
موضوع: عارض نام کا مطلب محمد عارض نام رکھنے کا حکم
جانور کے سینگ جڑ کے اوپر سے کاٹ دیے گئے، تو قربانی کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بکراجس کے پیدائشی سینگ ہیں، مگراس کے سینگ جڑکےاوپر سے سر کی کھال کے برابر کاٹ دیئے گئے ہیں، ان سینگوں کی جڑیں سلامت ہیں، اس کی قربانی جائزہے یا نہیں؟جبکہ اس میں قربانی کی دیگر تمام شرائط پوری ہیں۔
روشنی کی وجہ سے آنکھ سے نکلنے والا پانی
جواب: جسے ڈھلکے کا عارضہ ہو یا آنکھ، کان، ناف ، و غیرہا میں دانہ یا نا سور یا کوئی مرض ہو ان وجوہ سے جو آنسو، پانی بہے وضو کا ناقض ہوگا۔“(فتاوی رضویہ، ج 01،...