سرچ کریں

Displaying 6791 to 6800 out of 6834 results

6791

بروکر نے ڈیمانڈ سے زیادہ پر چیز بیچی تو اوپر والی رقم کا حقدار کون ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میرا گاڑیوں کا کاروبار ہے، خود اپنی انویسٹ سے بھی گاڑیاں خریدتا بیچتا ہوں اور لوگوں کی گاڑیاں بھی بکواتا ہوں۔ حال ہی میں ایک میرے کزن نے مجھے اپنی گاڑی بیچنے کو کہا اور کہا کہ 22 لاکھ روپے میں بیچنی ہے، اس سے کم میں نہیں بیچنا، میں نے وہ گاڑی 25 لاکھ رو پے میں بیچ دی، اب میرا کزن کہہ رہا ہے کہ میں تمہیں صرف تمہارا کمیشن دوں گا، باقی مجھے مکمل 25 لاکھ روپے دو! حالانکہ ان کی ڈیمانڈ صرف 22 لاکھ روپے کی تھی۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا ان کو اصل رقم یعنی 22 لاکھ دینا ہوگی یا کل رقم 25 لاکھ؟ اس اضافی تین لاکھ پر کس کا حق ہے؟

6791
6792

جعلی بینک اسٹیٹمنٹ بنوانا کیسا؟

جواب: صورت میں جعلی اسٹیٹمنٹ بنوانا اور اکاؤنٹ میں وہ رقم شو کروانا جس کا اکاؤنٹ ہولڈر مالک نہیں، جھوٹ اور دھوکا دہی میں داخل ہے، جوناجائز و حرام ہے، نیز بی...

6792
6793

جہاں کام کرنے جانا ہے، وہاں میوزک ہو، تو کیا کیا جائے؟

سوال: میں سیج اور اسٹیج سجانے کا کام کرتا ہوں، کسی جگہ شادی والے گھر میں ڈھول بج رہے ہوتے ہیں جو سیج بنانے والے کمرے میں سنائی دیتے ہیں یا شادی ہال میں جائیں، تو وہاں بھی کبھی اس طرح کی صورتحال ہوتی ہے، تو ایسی صورت میں کیا کیا جائے؟

6793
6794

کیا مرد اپنی محرم عورتوں کو مہندی لگا سکتا ہے؟

جواب: صورت میں اگر کوئی شخص اپنی والدہ یا بہن کے ہاتھ، پاؤں یا سر پر جائز مہندی لگاتا ہے، تو اس میں کوئی حرج نہیں جبکہ دونوں میں سے کسی کی شہوت کا اندیشہ...

6794
6795

عورت کا اپنے بیٹے کے سسر سے نکاح کرنا

جواب: صورت میں آپ کی والدہ کاآپ کے سسرسے نکاح ہو سکتا ہے، جبکہ حرمت کی کوئی اور وجہ نہ ہواوراس کی وجہ سے آپ کے نکاح پربھی فرق نہیں پڑے گا۔فقہائے کرام نے بیا...

6795
6796

عبدالمنان نام رکھنا کیسا؟ عبدالمنان کا معنی

جواب: صورت میں تصغیر اگر قصداً ہوتی تو معاذ اﷲ کفر ہوتی، کیونکہ یہ اس شخص کی تصغیر نہیں بلکہ معبود برحق کی تصغیر ہے مگر عوام اور ناواقفوں کا یہ مقصد یقینا ن...

6796
6797

زکوٰۃ کا مال غیر شادی شدہ لڑکی کو دینا کیسا؟

جواب: صورت میں اسے زکوٰۃ دی جاسکتی ہے جبکہ وہ زکوٰۃ دینے والے کی اصول و فروع (یعنی اولاد اور والدین و آباؤ اجداد )میں سے نہ ہو۔ یعنی بیٹیوں پوتیوں نواسی...

6797
6798

محرم کے بغیر بیرون ملک شوہر کے پاس جانا

جواب: صورت میں بیوی بغیر محرم سفر نہیں کرسکتی، کیونکہ کسی بھی عورت کے لئے شرعی مسافت یعنی تین دن کی راہ (تقریباً 92 کلومیٹر) کا سفر بغیر محرم / شوہر کے ک...

6798
6799

پہننے کے لیے کپڑے کرائے پر لینا کیسا ؟

جواب: صورت میں آپ کا تیار شدہ (Readymade) لیڈیز سوٹ شادی میں پہننے کے لئے طے شدہ اُجرت کے عوض کرائے پر لینا جائز ہے۔ جیسا کہ فتاوی عالمگیری میں ہے : ”اذا...

6799
6800

عبد المعز کو صرف معز کہنا کیسا

جواب: صورت میں تصغیر اگر قصداً ہوتی تو معاذاﷲکفر ہوتی، کیونکہ یہ اس شخص کی تصغیر نہیں بلکہ معبود برحق کی تصغیر ہے مگر عوام اور ناواقفوں کا یہ مقصد یقیناً نہ...

6800