
احتشام کا معنی اور احتشام نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔ چنانچہ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو ۔ (الفردوس بماثور ال...
طلاقِ رجعی کی عدت کے دوران میاں بیوی والے تعلقات قائم کر لئے جائیں، تو رجوع کاحکم؟
سوال: اگر ایک طلاق رجعی دینے کے بعددورانِ عدت میاں بیوی والے تعلقات قائم کر لئے جائیں ، تو کیا رجوع ہوجائے گا؟
کپڑے کن کن صورتوں میں ناپاک ہوتے ہیں؟
جواب: بیان بلکہ ہوسکے تو بہارشریعت جلداول، حصہ دوم کامکمل مطالعہ اچھے اندازمیں سمجھ کر لیں ان شاء اللہ عزوجل طہارت اور نجاست کے کثیر مسائل سمجھ آجائیں گے۔ ...
نابالغہ بچی کو پردے کا حکم کب دیا جائےگا؟
جواب: بی زمانہ ہے۔اور بچی جب پندرہ سال کی ہوجائے اگرچہ بالغ ہونے کی کوئی علامت نہ بھی پائی جائے ، تواب وہ بالغہ ہوگئی لہذااس صور ت میں بھی غیرمحرم سےپردہ کر...
غیرنبی کونبی سے افضل کہنا کیسا؟
سوال: کیا نبی کی اُمت میں کوئی بھی غیرنبی دیگر نبیوں سے اچھا مقام پا سکتا ہے یعنی ان سے افضل ہوسکتا ہے؟
عورت کے دوسرے نکاح پر پہلے شوہر کی اولاد کے ساتھ بطور والد کس کا نام ہوگا؟
جواب: بی(پرورش کرنے والے ) کا بیٹا نہ کہو ۔مزید فرماتے ہیں: ممانعت کے بعد اگر تم دیدہ نستہ(جان بوجھ کر)لے پالکوں کو ان کے مربی کابیٹا کہوں گے تو گنہگا رہ...
چائے نہ پینے کی قسم کھانا اور گرین ٹی پینے پر قسم کا حکم
تاریخ: 07ربیع الاوّل1446ھ/12ستمبر2024ء
جواب: بی موجود نہیں،ہاں اگرکسی کے لیے،کسی وجہ سےطبی لحاظ سے نقصان دہ ہو تو یہ الگ معاملہ ہےتووہ اس سے احترازکرے(بچے)۔نیزلینزآنکھوں میں لگے ہوئے ہوں تو وضو...
حضرت آدم علیہ السلام کی اولاد ہونے کی بنا پر ہندو مسلم بھائی بھائی کہنا
جواب: بینا و علیہ الصلوٰۃ و السلام کی اولاد ہیں، تو یہ بھی درست نہیں کہ حضرت سیدنا آدم علیہ السلام مسلمان تھے اور مسلمانوں کی نسبت ہی آپ کی طرف کی جاسکت...
موبائل اور اس کی اسیسریز کی خرید و فروخت کا حکم
جواب: بیٹری وغیرہ، شرعی اصولوں کے مطابق خریدنا اور بیچنا، جائزہے، کیونکہ موبائل بذاتِ خود برا نہیں، اس کا استعمال اچھا بھی ہےاور برابھی، خریدنے والا اس کا ج...