
جانور ذبح کرتے وقت تین بار تکبیر کہنا اور باوضو ہونا ضروری ہے؟
جواب: لال ہونے کے لیے بوقتِ ذبح اللہ عزوجل کا نام لینا ضروری ہے،تین مرتبہ تکبیر کہنا شرط نہیں۔ پس اگر کسی نے جان بوجھ کر اللہ عزوجل کا نام ترک کیا، تو وہ ج...
سوال: قبرستان میں داخل ہو کر کن الفاظ کے ساتھ سلام کریں؟
جواب: لاوہ جو شخص جس میقات سے گزرے اُس کے لیے وہی میقات ہے اور اگر میقات سے نہ گزرا تو جب میقات کے محاذی آئے اس وقت احرام باندھ لے، مثلاً ہندیوں کی میقات کو...
جماعت میں دوسرے فلور پر صف خالی ہو تے ہوئے تیسرے فلور پر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: لاضرورت اس جگہ کو چھوڑ کر تیسرے فلور پر نماز پڑھنا مکروہ ہے، البتہ! نماز ہوجائے گی۔ در مختار میں ہے "لو صلى على رفوف المسجد إن وجد في صحنه مكانا كره ...
نفاس کا خون چالیس دن پر نہ رکے، تو چالیس دن کا حساب کس دن سے ہوگا؟
سوال: عورت کے ہاں بچے کی ولادت عشاء کے وقت میں ہوئی، نفاس کا خون 40 دن سے پہلے نہ رکنے کی صورت میں کیا ولادت والا دن 1 دن شمار کیا جائے گا؟ اور اس کے بعد 39 دن شمار کرکے اگلے دن کی فجر ادا کی جائے گی؟
جواب: لازم ہے، البتہ کفارہ لازم نہیں۔ جھوٹی قسم کی مذمت کے متعلق صحیح بخاری شریف کی حدیثِ پاک میں ہے:”عن عبد الله بن عمرو: عن النبي صلى الله عليه و سلم قال...
جواب: لاً اگر قرض دے کر اس پر نفع کی شرط کی جائے تو وہاں نفع سود ہوگا کیونکہ قرض جتنا دیا تھا، اتنی رقم واپس لینا اصل عقد تھا لیکن مشروط کردیا گیا کہ نفع بھ...
میچ ہارنے پر کھانا کھلانا بھی جوا ہے
سوال: ہمارے یہاں گلی محلوں میں اتوار کے دن اکثر لڑکے کرکٹ میچ کھیلتے ہیں اور اس میں مختلف شرطیں لگاتے ہیں ۔ بعض یہ شرط لگاتے ہیں کہ جو ٹیم ہارے گی وہ جیتنے والی ٹیم کو فلاں ریسٹورنٹ سے کھانا کھلائے گی، یا جیتنے والی ٹیم کو اتنی رقم دے گی ، کیا اس طرح کی شرط لگا کر کرکٹ کھیلنا جائز ہے؟
گناہ گار غیر فاسق معلن کے پیچھے نماز کا حکم
جواب: لاف اولیٰ) ہے۔ لہذا اگر اس وقت اس شخص میں امامت کی شرائط موجود تھیں اور اس نے نماز کو اس کی شرائط و ضروریات کے مطابق درست پڑھا یا تو وہ نمازدرست ہوگئی...
پیشاب کرنے کے بعد سردی کی وجہ سے صرف اگلے مقام کا استنجا کیا، تو کیا حکم ہے؟
سوال: بیت الخلاء میں پیشاب کرنے گئے اور سردی کی وجہ سے دونوں شرمگاہوں کو دھونے کےبجائے صرف پیشاب والی جگہ کو پانی سے دھو لے، تو کیا ایسا کرنے سے پاکی حاصل ہو جائے گی اور وضو کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں؟