
جواب: پر بھیجا گیا۔ اگر ان اچھی نسبتوں کو ملحوظ رکھ کر میرم نام رکھا جائے ،تو یہ جائز ہوگا۔ تفسیر ماوردی میں ہے : ”وقد روي أن اسم جبل الكهف بناجلوس، واسم...
بیوی کے لئے مرد کا تنہائی میں ڈانس کرنا کیسا؟
سوال: مرد اپنی بیوی کے لئے گانا گاتے ہوئے اکیلے میں ڈانس کر سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: پر نہیں کیونکہ یہ عورتوں کی مشابہت کی وجہ سے مکروہ ہے۔ (رد المحتار، جلد 6، صفحہ 422، دار الفکر، بیروت) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ ...
جواب: پر نکاح کیا کہ اس کے لئے مہر نہیں ہو گا تو (ان دونوں صورتوں) میں اس کے لئے مہر مثل ہو گا اگر دخول کر لیا یا وہ مر گیا۔ (فتاوی عالمگیری، جلد 1، صفحہ 30...
صفر کے مہینے میں مہندی لگانے کا حکم
جواب: اپنے کسی جائز کام سے رک جانا، یہ بد شگونی لینا ہے اور اسلام میں بد شگونی لینے کی ممانعت فرمائی گئی ہے، اور اس فعل کو جہالت اور یہودیوں کا طریقہ کہا گی...
چیزیں استعمال کے لئے مدرسہ و مسجد میں رکھنا اور ضرورت کے وقت واپس لینا
سوال: کیا کوئی شخص چیز اپنی ملکیت میں رکھتے ہوئے کسی مدرسہ میں استعمال کے لیے دے سکتا ہے کہ وہ جب چاہے اس چیز کو واپس لے لے جیسے کتابیں مدرسہ میں رکھ دیں کہ طلبا پڑھیں اور جب مالک کو ضرورت ہو وہ واپس لے لے، اسی طرح کارپیٹ وغیرہ مدرسہ میں استعمال کے لئے دئیے کہ جب ضرورت ہوگی واپس بھی لے لے گا۔ نیز اگر مدرسہ کے لئے کوئی چیزوقف کرنے کے بعد مالک اپنی نیت تبدیل کر لے کہ یہ مال مدرسہ کے لئے بھی استعمال کیا جائے اوراس سے ہٹ کر دینی کاموں کے لئے بھی، تو کیا ایسا کرنا، جائز ہے؟
نماز میں التحیات کا کوئی کلمہ پڑھنے سےرہ جائے، تو کیا حکم ہے؟
موضوع: گر نماز کے دوران التحیات کا کوئی لفظ چھوٹ جائے تو کیا اس پر سجدہ سہو واجب ہوگا؟
یہودی اور عیسائی بالوں کو رنگ نہیں کرتے، تم ان کی مخالفت کرو! حدیث کا حوالہ
جواب: اپنے سر کے بالوں میں سیاہ رنگ لگانا ، جائز نہیں ہے اور مرد کے لیےبھی اپنے سر یا داڑھی کے بالوں میں سیاہ رنگ لگانا، جائزنہیں ہے۔ صحیح بخاری و صحیح مسل...
کیا نماز میں زیر زبر کی غلطی سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نماز میں غلطی سے قعدہ میں دعائے ماثورہ پڑھتے ہوئے’’مُقِیمَ الصَّلوةِ‘‘ کی جگہ ’’مُقِیمَ الصَّلوةَ‘‘ یعنی تاء پر زیر کے بجائے زبر پڑھتی تھی۔ پھر مجھے معلوم ہوا کہ میں یہ درست نہیں پڑھتی۔ اب کیا اس سے معنی فاسد ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے درودِ پاک کے الفاظ ادا فرمائے
سوال: کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی اپنی زبانِ مبارک سے درود پاک کے الفاظ ادا فرمائے ہیں؟