
جواب: بہن یعنی سالی اور اس کی بھتیجی، بھانجی وغیرہ سب کا یہ ہی حکم ہے۔ خیال رہے کہ دیور کو موت اس لئے فرمایا کہ عادۃً بھاوج دیور سے پردہ نہیں کرتیں، بلکہ اس...
سوال: میری شادی کو چار سال ہو گئے ہیں اور ہمارا مہر فاطمی مقرر ہوا تھا، لیکن اب چار سال پہلے جو چاندی کا ریٹ تھا، اس کے حساب سے مہر فاطمی ادا کرنا ہو گا یا جب میں مہر ادا کروں گا، اس وقت کی چاندی کے ریٹ کا اعتبار ہو گا؟
چھوٹے بچے نے نماز کے دوران عورت کا دوپٹہ کھینچ دیا تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نماز کے سجدے میں تھی، کہ اس کے چھوٹے بچے نے دوپٹا کھینچ دیا، جس سے اس کے سر کے سامنے والے اور کچھ پیچھے لٹکنے والے بال کھل گئے، سامنے کا حصہ تو انہوں نے فورا صحیح کر لیا، لیکن پیچھے لٹکنے والے بال کافی دیر تک کھلے رہ گئے ،اور اسی طرح نماز مکمل کی۔ کیا اس طرح نماز ہوگئی؟
گردے میں انفیکشن کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا
سوال: ایک اسلامی بہن کے گردے میں انفیکشن ہوگیا ہے، اور ڈاکٹر نے ان کو روزہ رکھنے سے منع کیا ہے تو اب روزہ کا کیا حکم ہے؟
قضا روزے کی نیت کب تک کی جاسکتی ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن کے رمضان کے کچھ روزے قضا ہیں جنہیں وہ ادا کرنا چاہتی ہیں۔ ان کے سوالات یہ ہیں: (1)قضا روزے کی نیت کب تک کی جا سکتی ہے؟ (2)اگر کسی کے گزشتہ رمضان کے کچھ روزے باقی ہوں اور دوسرا رمضان شروع ہو جائے، تو کیا وہ پہلے قضا روزے مکمل کرے یا موجودہ رمضان کے روزے رکھے؟
جواب: بہنوں کو دے، پھر ان کی اولادوں کو، پھر اپنے چچوں اور پھوپھیوں کو۔(ردالمحتار ، جلد 2 ، صفحہ 353،354 ، دار الفکر ، بیروت ) عالمگیری میں ہے"والافضل ف...
رشتہ کے وقت لڑکی والوں کا پیسوں کی ڈیمانڈ کرنا کیسا؟
جواب: بہن کا نکاح اس سے کرنے پر راضی تھا کہ وہ اس کو دراہم دے، آدمی نےدراہم دے دئے اور لڑکی سے نکاح کرلیا، تو شوہر کو دئے ہوئے دراہم واپس لینے کا اختیار...
مرد نے جبے کے نیچے شلوار نہ پہنی ہو تو نماز کا حکم
سوال: اگر اسلامی بھائی نے جبے کے نیچے اور اسلامی بہن نے برقعے کے نیچے شلوار نہ پہنی ہو تو ان کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جسے سونا گفٹ کیا،اس کے انتقال کے بعد سونا واپس لینا
سوال: ہندہ کی ماں نے ہندہ کی شادی کے وقت اس کی ساس اور سسر کے لئے تحفہ میں سونابھیجاتھا،جس پر ان دونوں نے قبضہ بھی کرلیاتھا،اب ہندہ کی ساس اورسسر انتقال کرگئے ہیں،تو ہندہ کی ماں یہ چاہتی ہےکہ میں نے ان کو جوتحفہ دیاتھااب وہ اس دنیامیں نہیں ہیں تو میرا تحفہ مجھے واپس کردیاجائے تو کیا ایساتحفہ واپس لیاجاسکتاہے؟
میت کا ترکہ مسجد میں یا ضرورت مندوں کو دینا
سوال: میرے والد محترم کی بہن کا انتقال ہوگیا ہے ، ان کا ترکہ ان کے بچوں کو دینا ضروری ہے یا مسجد وغیرہ ضرورت مندوں کو دے سکتے ہیں ، ان کی کوئی وصیت وغیرہ نہیں تھی ، اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں ؟