سرچ کریں

Displaying 691 to 700 out of 3870 results

691

ڈیڑھ ماہ کے بچے کا جنازہ پڑھا جائے گا اور اگر جنازہ پڑھے بغیر دفن کر دیا، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: کن افراد کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی، تو ہر اُس مسلمان کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی جو پیدا ہونے کے بعد فوت ہوا ہو، خواہ وہ چھوٹا ہو یا بڑا، مرد ہو...

691
692

نکاح نامے میں بیوی کوحج کروانے کی شرط لکھنا

جواب: کن امور میں اس جیسی ہو ان کی تفصیل یہ ہے: عمر ، جمال ، مال میں مشابہ ہو، دونوں ایک شہر میں ہوں، ایک زمانہ ہو، عقل و تمیز و دیانت و پارسائی و ع...

692
693

گارمنٹس کے چلتے کاروبار میں شرکت کا طریقہ

سوال: میرے دوست کا گارمنٹس کاچلتاہواکاروبارہے۔ کاروبارکووسعت دینے اور مزید سوٹ خریدنے کے لیے اسے رقم کی ضرورت ہے۔ میں اس میں حصہ ملانا چاہتا ہوں ۔ اس وقت اس کی دکان میں تقریباً دس لاکھ روپے کا مال ہے، اور میں بھی دس لاکھ روپے ملاناچاہتاہوں ، یوں ہم دونوں کی انویسٹمنٹ برابر ، برابر ہوگی لیکن چونکہ کام میرادوست ہی کرے گا، اس لیے اس کانفع 60 فیصد اور میرا نفع 40 فیصد ہوگا۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ ہم چلتے ہوئے مذکورہ کاروبار میں کس اندازمیں شرکت کریں کہ سرمایہ برابرہونے کے باوجود ہمارا نفع کم ،زیادہ لیناشرعاً درست ہوجائے۔ نیزاس صورت میں نقصان ہواتو کس کا کتنانقصان ہوگا؟ یہ بھی واضح کردیجئے ۔

693
694

غیر مسلم کے لیے صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا کرنا کیسا؟

جواب: کنزالعرفان:بیشک اللہ اس بات کو نہیں بخشتا کہ اس کے ساتھ شرک کیا جائے اور اس سے نیچے جو کچھ ہے جسے چاہتا ہے معاف فرما دیتا ہے۔ (القرآن، سورۃ النساء، ا...

694
695

نماز میں بنا کرنے کا ثبوت

جواب: کن اس سے وہ صورت خارج ہے کہ جب کسی کا ریح وغیرہ سے وضو ٹوٹ جائے اور وہ نماز کی اصلاح کی خاطر وضو کرنے جائے یعنی بنا کی خاطر چلنے کی صورت مستثنیٰ ہے...

695
696

جنت میں شراب حلال ہوگی،توکیا حرام چیزیں بھی جنت میں حلال ہوں گی؟

جواب: کن کاموں کو کرکے جنت کماؤں گا ، ان کاموں کو کرنا شروع کرے۔ اللہ پاک فرماتا ہے: (یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِكَاْسٍ مِّنْ مَّعِیْنٍ(45)بَیْضَآءَ لَذَّة...

696
697

سیب کے رس سے بنا ہوا سرکہ (Apple Cider Vinegar) کھانا کیسا ؟

جواب: کن اس کی وجہ سے سرکے کی ممانعت نہیں، کیونکہ شرعی حکم یہ ہے کہ شراب کسی بھی طریقے سے جب سرکے میں تبدیل ہو جائے تو وہ پاک اور حلال ہوجاتی ہے کیونکہ اب و...

697
698

سر یا داڑھی کے سفید بالوں کو اکھیڑنا کیسا؟

جواب: کن دشمن کے دل میں رُعب پیدا کرنے کے لئے ایسا کرنا مکروہ نہیں ۔ (الفتاوی الھندیۃ، جلد5، صفحہ359، دارالفکر، بیروت) علامہ علاؤ الدین حصکفی لکھتے ہیں : ...

698
699

مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟

جواب: کنص الشارع فی وجوب العمل بہ یعنی واقف کی شرط شارع علیہ الصلوٰۃ والسلام کی نص کی طرح واجب العمل ہے۔“( فتاوی رضویہ ،کتاب الوقف، جلد16، صفحہ452، مطبوعہ ...

699
700

حاملہ عورت کرسی پر نماز پڑھ سکتی ہے؟

جواب: کن ہے تو ایسا ہی کرنے کا حکم ہوگا ورنہ ان کی نماز نہ ہوگی، البتہ اگر کھڑے ہونے کی بالکل طاقت نہ رہے تو بیٹھ کر رکوع و سجود کے ساتھ نماز پڑھنے کی رخصت ...

700